سیکیورٹی کے اقدامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے، دشمن فائدہ اٹھا سکتا ہے، فیصل کریم کنڈی
پی ٹی آئی کی سینیٹ سے تین نشستیں کم ہوسکتی ہیں
سدرہ نامی بچی اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہوئی تھی
عمارت مہندم ہونے کے واقعے میں اب تک 19 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
ملبے سے زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے، اموات میں اضافے کا خدشہ
نادیہ خان نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے یاسر حسین کو جواب دیا ہے
یوم عاشور کو دنیا بھر میں نواسہ رسولﷺ اور اُن کے 72 ساتھیوں کی شہادت کی وجہ سے جانا جاتا ہے
شاداب خان نے اپنی صحت سے متعلق خود مداحوں کو آگاہ کیا ہے
ایران اب بھی معاہدے کا خود کو پابند رکھے ہوئے اور اس معاہدے کے لیے جو ممکن ہے کرتا رہے گا۔
بھارت اور بنگلادیش کے درمیان سیاسی تناؤ کی وجہ سے مودی سرکار نے دورہ ملتوی کرنیکا کہا۔
چیک ریپبلک سے تعلق رکھنے والی غیر ملکی سیاح خاتون کولاوشاوا کلارا کے ساتھ ٹریکنگ کے دوران کیمپ ون اور ٹو کے درمیان حادثہ پیش آیا۔
فلسطینی فٹ بال ایسوسی ایشن نے مہند اللیلی کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ خدامت المغازی کلب کا حصہ تھے۔
امریکہ کے دفاعی نظام ' ٹرمینل ہائی آلٹی ٹیوڈ ڈیفینس سسٹم کی پہلی بیٹری پوری طرح سے آپریشنل کر دی گئی ہے۔
اسرائیل کی معیشت نسل کشی پر مبنی ہے، ملٹی نیشنل کمپنیاں اسرائیل کے ساتھ تجارت بند کر دیں۔
بین الاقوامی ایئرپورٹس کے ساتھ ساتھ ملک کے شمال، مشرق، مغرب اور جنوب میں دیگر ایئرپورٹس دوبارہ کھول دیے گئے ہیں
تیلگو، تامل، کناڈا اور ہندی فلموں میں کام کرنے والے 43 سالہ جانی ماسٹر پر جنسی ہراسانی کا الزام ہے
ریسکیو 1122 کے100 سے زائد اہلکار بھی جائے وقوع پر موجود تھے
نادیہ خان نے شوبز میں بطور اداکارہ اپنے سفر کا آغاز کیا
لانڈھی یونس مل کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا
وزیراعظم، صدر مملکت اور وزیر داخلہ کی سیکیورٹی فورسز کی تعریف