سلمان مرزا اور لیفٹ آرم اسپنر سفیان مقیم کی شمولیت کا امکان ہے۔
اس سے قبل بھی کاشف ضیر کو مختلف مقدمات کا سامنا رہا ہے اور انہیں گرفتار کیا جاچکا ہے۔
مون سون ہوائیں جنوب مشرقی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔
ہوم لینڈ سکیورٹی کے لیے امریکی سیکرٹری کرسٹی نوم نے بھی اس بارے میں اپنی رائے دی ہے۔
بچپن میں وہ لڑکوں کے ساتھ زیادہ گھل مل جاتی تھیں کیونکہ اس وقت لڑکیوں کے ساتھ ان کی زیادہ بنتی نہیں تھی۔
ایسی حرکات صرف چند انتہا پسند عناصر کی جانب سے کی جاتی ہیں
بھارتی حکومت نے ٹی وی چینلز یوٹیوب چینلز کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ان پر پابندی عائد کر دی تھی
10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 5 ہزار 384 روپے ہے۔
اپنی مہم جاری رکھوں گا، ٹرمپ کی یہ حرکتیں جمہوریت پر حملہ ہیں، ظہران ممدانی
ٹیچر بہنے سے طالب علم کو گھر بلاتی اور اپنی ہوس پوری کرواتی تھی، اس نے ویڈیو بناکر وائرل کرنے کی دھمکی بھی دی تھی
شارجہ کا میچ میری شادی کے دن تھا اور بھارت جیت رہا تھا، اس پر مجھے بہت خوشی بھی تھی، عامر خان
ایران صرف کشیدگی چاہتا ہے، انٹیلیجنس رپورٹ
ڈیل میں قطر اور دیگر ممالک شامل ہوں گے، حماس نے انکار کیا تو چار عرب ممالک غزہ میں حکومت کریں گے
ڈسٹرکٹ کورٹ نے معاملہ سماعت کے لیے ایڈیشنل سیشن کورٹ کو بھیج دیا۔
اسرائیل کو سب سے زیادہ پیسے امریکا نے دیے، اکتوبر 2023 کے بعد امریکی فوجی امداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔
حماس نے مرنے والے 2 امریکیوں کی باقیات بھی اب تک روکی ہوئی ہیں۔
اسرائیلی حملے بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی تھے