فرحان ملک کو اُس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ اپنا بیان ریکارڈ کروانے ایف آئی اے کے دفتر گئے تھے
انعامی رقم کھلاڑیوں، کوچنگ اور سپورٹ اسٹاف کے علاوہ سلیکشن کمیٹی کے اراکین میں بھی تقسیم کی جائے گی۔
پریڈ میں بدستور تینوں مسلح افواج کے دستے بھرپور شرکت کریں گے۔
اس کلینڈر میں 1981 سے 2024 تک کی گئی پیشگوئیوں کے عین مطابق پاکستان میں عید ہوئی ہے
ملزمان کے خلاف پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا)ایکٹ 2016 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
یہ واضح نہیں ہے کہ دو ماہ کی مدت خط کی ترسیل کے وقت سے شروع ہوتی ہے یا مذاکرات شروع ہونے کے وقت سے۔
پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ اسے ٹرمپ کی جانب سے حوثیوں کو نشانہ بنانا جاری رکھنے کا حکم ملا ہے۔
ریکھا کا اصل مسئلہ یہ تھا کہ وہ بہت زیادہ خبروں میں رہنا پسند کرتی تھیں۔
دانش تیمور نے گفتگو کے دوران کہا تھا کہ مجھے 4 شادیوں کی اجازت خدا کی طرف سے ہے
مایا علی کا شمار پاکستان کی معروف اداکاراں میں ہوتا ہے، وہ کئی کامیاب ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں
شوال کا چاند نظرآتے ہیں اپنااعتکاف مکمل کرلیں گے ۔
132غیرقانونی تارکین وطن کویکم فروری سے 18 مارچ کے دوران بلوچستان کے بارڈر سے گرفتار کیا گیا۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوا ہے
اس مچھلی نے سال کی بہترین مچھلی کا لقب اپنے نام کیا ہے
دورے میں دستاویزی فلم بنانے والی خاتون بھی شامل تھیں
عورتوں کو احسان کی ضرورت نہیں ہے، شرمیلا فاروقی
اے وی سی سی نے گرفتاری کی تصدیق کردی
آپ نے ہماری پارٹی کو ختم کردیا ہے، وزیراعلی کا مکالمہ