نمونیا سے متاثرہ بچوں کی تعداد 13 ہزار 661 ہو گئی
راحت فتح علی خان بوتل کا پوچھتے رہے اور تشدد کرتے رہے
مقتولین کا تعلق پنجاب سے تھا اور تمام سیستان بلوچستان میں مزدوری کررہے تھے، پاکستانی سفیر
بلاول بھٹو کی تربیت خرید و فروخت کی ہے ہم راستہ روکیں گے، نامزد چیئرمین پی ٹی آئی
جے آئی ٹی کو مذکورہ اکاؤنٹس کی تفصیل شیئر کردی گئی
مقتول قطر سے دو ماہ کی چھٹیوں پر پاکستان آیا تھا، والد اے این پی کے ہمدرد ہیں
ایرانی وزیر خارجہ 29 جنوری کو پاکستان کا دورہ بھی کریں گے
عارف علوی نے عالمی برداری اور اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ خونزریزی رکوانے میں کردار ادا کرے
نیتن یاہو کا عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو نہ ماننے کا اعلان
ٹک ٹاک نے فیچر آزمائش کیلیے متعارف کروادیا
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر بڑھ گئی
عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو فوری جنگ بندی روکنے کا کوئی حکم نہیں دیا، فاطمہ بھٹو
سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 29 جنوری کو جسٹس طارق مسعود کی سربراہی میں سماعت کرے گا
اسرائیل پر نسل کشی کے الزامات ثابت ہونے پر درخواست کو خارج نہیں کیا جاسکتا، عالمی عدالت انصاف
ہندو انتہا پسندوں نے 1677 میں تعمیر کی گئی بیگم شاہی مسجد پر حملہ کیا
زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ آئی ایم ایف کی جانب سے موصول ہونے والی قسط کی وجہ سے ہوا، اسٹیٹ بینک
محمد عامر اور شاہین نے دبئی میں ہونے والے میچ میں شاندار بولنگ کر کے مداحوں کو حیران اور ٹیم کو فتح یاب کردیا
فلم فائٹر پاکستان کے خلاف بنائی گئی ہے جس میں ہریتھک روشن اور دیپیکا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے
بلاول بھٹو اُن سے مدد مانگے جن کے ساتھ 16 ماہ کی حکومت کی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی