ہندو انتہا پسندوں نے 1677 میں تعمیر کی گئی بیگم شاہی مسجد پر حملہ کیا
زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ آئی ایم ایف کی جانب سے موصول ہونے والی قسط کی وجہ سے ہوا، اسٹیٹ بینک
محمد عامر اور شاہین نے دبئی میں ہونے والے میچ میں شاندار بولنگ کر کے مداحوں کو حیران اور ٹیم کو فتح یاب کردیا
فلم فائٹر پاکستان کے خلاف بنائی گئی ہے جس میں ہریتھک روشن اور دیپیکا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے
بلاول بھٹو اُن سے مدد مانگے جن کے ساتھ 16 ماہ کی حکومت کی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
آئی سی سی نے سال 2023 کے کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی
تمام سیاسی جماعتیں لیول پلیئنگ فیلڈ میں موجود اور اپنے نظریے و منشور کے مطابق انتخابی مہم چلا رہی ہیں، وزیراعظم
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد فوج کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا
واقعہ شارجہ کی رہائشی عمارت میں پیش آیا، اہلیہ اور بچہ شدید زخمی
عمران اشرف کے نجی ٹی وی شو پر نشر ہونے والے پروگرام کا کلپ وائرل ہوگیا
قومی کرکٹر نیوزی لینڈ سے دورہ مکمل کر کے آسٹریلیا کے شہر میلبرن پہنچے ہیں
اس شراب خانے میں صرف غیر مسلم سفارت کار کو رسائی حاصل ہوگی
فوج کے 80 فیصد لوگ اور اُن کے خاندان الیکشن میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے، بانی چیئرمین تحریک انصاف
سوشل میڈیا پر من گھڑت پروپیگنڈے کرنے کا مقصد مایوسی پھیلانا ہے، جنرل سید عاصم منیر
خاتون کارکن نے ننکانہ صاحب میں اسٹیج پر آکر مریم نواز کو ہار پہنایا
نیب نے سوشل میڈیا کے لیے بھرتی کیے گئے انفلوئسرز کو تفتیش کیلیے طلب کرلیا
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 200 پر مستحکم رہی
انسانی حقوق کے وکیل اور آزاد امیدوار جبران ناصر کی درخواست پر عدالت نے جواب بھی طلب کرلیا
موسم سرد ہونے کی وجہ سے بچوں میں بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے
اقرار الحسن نے پیر حق خطیب کو کھلا چلینج بھی دے دیا