بھارتی اداکارہ کی سالگرہ 11 اگست کو ہے اور سکیش چندرشیکھر کا جیل سے اداکارہ کو لکھا گیا خط سامنے آیا ہے۔
ملاقات کے دوران بریسٹ کینسر کی تشخیص کیلئے لیڈی ہیلتھ ورکر کی ٹریننگ کا اصولی فیصلہ کیا گیا
ڈی ایس پی طارق اسلام نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انچارج سمیت کوئی اہلکار اکیلا کسی سرکاری ڈیوٹی پر نہ جائے۔
اضافی چارجز کے خلاف شکایات سن کر انہیں بھی ختم کیا جائے۔
جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1886روپے بڑھ کر 213477 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔
گرفتار ملزمان تحریک طالبان پاکستان کے لیے فنڈز جمع کرتے تھے۔
گلیسپی کے مطابق شاہین آفریدی چند ہفتوں میں اپنے پہلے بچے کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہیں
وفاقی کابینہ نے منظوری کے بعد سمری نیپرا کو ارسال کی تھی
مقامی ریسٹورنٹ میں بیٹی باپ کو بار بار کھانے کی پیش کش کرتی رہی
امریکا اسرائیل کی جارحیت اور بربریت کو نظر انداز کرتا ہے، ترک صدر
تینوں بہنوں نے پاور لفٹنگ ایونٹ میں چار 4 گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی
بدھ کو واشنگٹن ڈی سی میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کے اختتام پر یہ اعلانات کیے گئے
سات سال قبل جب دورہ کیا تو نواز شریف وزیر اعطم تھے، صدر آذربائیجان
مرنے والوں میں 13 مرد اور ایک نو عمر نوجوان تھا
ورچوئل مذاکرات میں وزارت خزانہ کے وفاقی اور صوبائی افسران شامل تھے،آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں کے نمائندوں سے الگ الگ ورچوئل مذاکرات کیے۔
دیگر گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف فی یونٹ 7 روپے 12 پیسے تک بڑھے گا
5 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 56 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے
کھانے میں اضافی نمک ڈال کر کھانے والے افراد کو کسی بھی سبب واقع ہونے والی قبل از وقت موت کے شدید خطرات لاحق ہوتے ہیں۔
میں نے ٹی20 ورلڈکپ کی پرفارمنس سے متعلق کوئی رپورٹ نہیں بنائی اور نہ ہی کسی کھلاڑی کی شکایت کی ہے۔
ابوبکر بغدادی کی بیوہ عراقی سیکیورٹی اداروں کی حراست میں ہیں۔ ان کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد عراقی اپیل کورٹ کی توثیق کے بعد ہوگا۔