لالی ووڈ انڈسٹری کیلئے 300 سے زائد فلموں کے اسکرپٹ لکھنے والے کمال پاشا برین سٹروک اور برین ڈیمیج کا شکار ہیں
معاز نے اعتراف کیا کہ وہ شادی سے پہلے اچھے انسان نہیں تھے
جہاز کی دیکھ بھال کے دوران فوٹو گرافی اور ویڈیو گرافی پر پابندی عائد کردی۔
کراچی کے علاقے قائد آباد میں ایک انوکھی واردات ہوئی
آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 200 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 21 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر ہے۔
ڈرائیور کی عمر صرف 17 سال ہے، ائیرپورٹ سے دو گاڑیاں ریس لگاتی ہوئی آرہی تھیں
آئی ایف ایف نے 1 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دی ہے
شہریوں کو نجی بینکوں سے بھی کرنسی نوٹ کے حصول میں مشکلات ہیں
بی ایل اے کے حملے کے بعد سروس بند تھی
گرفتار پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا جارہا ہے
بھارتی قیدی جیل کے واش روم میں گیا اور پھندا لگا کر خودکشی کی
نئے بینک نوٹ کے مخصوص ڈیزائن کو سرخ رنگ کے مختلف شیڈز کا استعمال کرتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا ۔
اس سال پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کا آغاز 11 اپریل سے ہو گا
یاد رہے کہ قومی کرکٹر صائم ایوب کے ٹخنے میں جنوری میں فریکچر ہوا تھا
سونالی اپنی بہن اور بھانجے کے ساتھ سفر کر رہی تھیں، جو گاڑی چلا رہے تھے، وہ بھی حادثے میں زخمی ہوگئے۔
اداکارہ ایک نئے منی وی لاگ میں اپنی سہیلیوں کے ہمراہ سحری بناتی نظرآئیں
10گرام سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 72 ہزار 462 روپے برقرار ہے۔