پاکستان اور ویسٹرن کینیڈا ٹریڈ ایسوسی ایشن میں معاہدہ طے پانے کی منظوری
پرمیش نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنی ویڈیو شیئر کر کے مسلمان ہونے کا اعلان کیا
کمپنی کی جانب سے فیس بک اور انسٹا گرام کے نوجوان صارفین کے تحفظ کیلئے نئے ٹولز متعارف کرائے گئے ہیں
فواد خان اور ماہرہ کی جوڑی کو مداح بہت زیادہ پسند کرتے اور اُسے دوبارہ دیکھنا چاہتے ہیں
جسٹس مظاہر نقوی کے استعفے کے چوبیس گھنٹے کے اندر یہ سپریم کورٹ سے دوسرا بڑا استعفیٰ ہے
عائشہ خان نے منور فاروقی پر لڑکیوں سے تعلقات کے الزامات عائد کیے ہیں
میں نے جتنی بھی کرکٹ کھیلی، خاموشی کے ساتھ کھیلی، سابق ٹیسٹ کپتان
سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے
صوابی میں نامعلوم مسلح افراد نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی پر فائرنگ کی
نامعلوم افراد نے دو بھائیوں کے پورے خاندان کو قتل کردیا، مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل
محمد رضوان کی دس درجے ترقی، سعودی شکیل ایک نمبر نیچے چلے گئے
بلاول بھٹو کا پاکستان سے بھوک مٹانے کے لیے بھوک مٹاؤ پروگرام بھی شروع کرنے کا بھی اعلان
ریاست اور اداروں کے قانون کو نہ ماننے کی وجہ سے جبری گمشدگیاں ہوتی ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی، ٹکٹوں کی فروخت کے الزامات مسترد
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست پر فیصلہ سنادیا
محکمہ صحت سندھ نے ہدایت نامہ جاری کردیا، اقدامات فوری کرنے کی ہدایت
خلائی مخلوق کے نام سے شیئر کی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی
الیکشن ٹریبونل نے لاہور کے حلقہ این اے 122 سے عمران خان کے کاغذات مسترد کردیے
پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کو بلے باز کا نشان الاٹ کیا گیا ہے