پمپس کھولے رکھے جائیں، اوگرا اور پیٹرولیم ڈویژن کی مالکان کو ہدایت
پی ٹی آئی نے جلسہ کرنے کے لئے ترنول کا مقام سیلکٹ کیا تھا، ذرائع پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے جلسہ نہ کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔
وہاب ریاض کو میں نے چیف سلیکٹر نہیں بنایا تھا، چیف سلیکٹر سے صرف سلیکٹر بنایا تھا،
فلم کی کہانی اتر پردیش کے متھرا ضلع کے رتوڈی گاؤں میں قائم، 'کاکوڈا' ایک رسم کے گرد گھومتی ہے جس نے گاؤں کو برسوں سے دوچار کر رکھا ہے۔
مصر کے نیشنل تھیٹر سے منسلک سلوی محمد علی نے ایک انٹرویو کے دوران عجیب خواہش ظاہر کی۔
ایکٹ کی مںظوری کے وقت شبلی فراز کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں نے ایوان سے علامتی واک آؤٹ کیا
اتنے ٹیکسوں سے کاروبارنہیں چل سکتے، آج رات سے ملک بھر کے پمپس کو ڈرائی کرنا شروع کردیا جائے گا،
اعلامیے کے مطابق جس دن یکم محرم کا اعلان کیا جائے گئی اس دن عام تعطیل ہو گی۔
اب تک لاہور میں 40لاکھ سے زائد شہری مفت انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرچکے ہیں
ایکس (سابقہ ٹوئٹر ) پر احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اپنی کوتاہیوں کے بارے میں جھوٹ بولنے پر نشانہ بنایا
گندم کی مصنوعات پر ود ہولڈنگ ٹیکس سے مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوجائے گا۔ اس حوالے سے فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہفتے کو لاہور میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
بیٹے نے پہلے سبزی کاٹنے والی چھری اٹھائی پھر گوشت کاٹنے والی چھری لے آیا،
فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار روپے مزید بڑھ گئی
اسکیننگ مشین کے پُرزے چوری ہونے کی وجہ سے کام نہیں ہورہا، مریض دوسرے اسپتال ریفر
میٹا کے ایک بورڈ نے مطالعے کے بعد رپورٹ پیش کی جس کی بنیاد پر پابندی ہٹائی گئی ہے
حکومت نے یونانی، ہومیو اور طبی آلات پر ٹیکس نافذ کردیا
بھارت کے تمام شیڈول میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہی ہوں گے
ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے
وزیراعظم کی تاجک صدر کے ساتھ مشترکہ گفتگو
باپ کی دل دہلا اور لرزہ طاری کردینے والے بیان نے سب کو رُلا دیا، باپ بھی حملے میں زخمی