19 سالہ سواستک چکارا کی جانب سے یہ کرنے پر ڈریسنگ روم کے سارے کھلاڑی ہنستے رہ گئے
یاد رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف روہت شرما نے 3 ٹیسٹ میچز میں 31 رنز اسکور کیے تھے
زلزلے کے باعث 144 افراد ہلاک، 732 زخمی ہوگئے، جبکہ بیشتر لاحال لاپتہ ہیں۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے عید الفطر پر قیدیوں کی 2 ماہ کی سزا معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔
چین نے اس پیشکش کو مسترد کر دیا۔
مظاہروں میں حصہ لینے والے لوگ ہمارے لوگوں کی خونریزی میں اسی طرح شریک ہیں جس طرح اس خونریزی کا اسرائیل ذمہ دار ہے۔
ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین کو 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ ریلیف ملے گا
سلمان خان رونے کے مناظر میں اچھی اداکاری کرتے ہیں اور گلیسرین کے بغیر رو سکتے ہیں،
اداکارہ میرب علی حال ہی میں علی سفینہ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں
تاہم، یہ معافی ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر لاگو نہیں ہوگی
بچے کی انصاف کی اپیل، آئی جی سے نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان کا قیام 1933 ہجری میں عمل میں آیا
شیخ حمدان 2021 میں جڑواں بچوں کے والد بنے تھے
سورج غروب ہونے کے بعد شوال کا چاند 8 منٹ تک دیکھا جا سکے گا۔
سعودی شہری، مقیم غیرملکی اور زائرین افطار سے بہت پہلے حرمین پہنچنا شروع ہوگئے ۔
تمیم اقبال کو غازی پور کے ہسپتال سے ڈھاکا منتقل کردیا گیا ہے
تنظیم نے قابض حکام کے خلاف صفوں کو یکجا کرنے پر زور دیا