اداکارہ نے سینئر اداکاروں کی تعریف بھی کی ہے
پی پی رہنما نے ساری فضول علاقائی اور خاندانی رسومات کو روکا اور مثال قائم کی
رضاکاروں کی مدفن لاشیں برآمد ہوئیں تھیں
ریکٹر اسکیل پر شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ہے
کے ایف سی پر حملہ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا
دفتر خارجہ نے اہم وضاحت جاری کردی
اس سال سلمان خان کو کسی بھی نئی فلم کی ریلیز سے گریز کرنا چاہئے۔
یہ پیسہ عوام کے مسائل پر مرہم پٹی کرنے کے لیے استعمال کریں گے
میں ٹرولرز پر توجہ نہیں دیتی اور نہ ہی اس طرح کی باتوں سے پریشان ہوتی ہوں۔
واضح ہے کہ بظاہر مہذب اور ' سافٹ امیج' رکھنے والی دنیا نفرت کی آگ کے دھانے پر کھڑی ہے
مالدیپ کی پارلیمان سے منظوری کے بعد اس فیصلے کی توثیق صدر محمد معیزو نے بھی کردی جو فوری طور پر نافذالعمل ہوگا۔
4 پاکستانیوں میں سے 3 کا تعلق منڈی بہاالدین اور ایک کا گوجرانوالا سے ہے ۔
سوناکشی سنہا نے ایک مسلمان لڑکے سے محبت کی شادی کی ہے لیکن یہ انتہاپسند ہندووں کو بالکل پسند نہ آیا۔
ہانیہ عامر بھارت میں پی آر پر کام کر کے شدید وقت ضائع کر رہی ہیں
چین کے مختلف موبائل برینڈزکی طلب 29 فیصد سے بڑھ کر 30 فیصد ہو گئی۔
مارچ میں اوورسیز پاکستانیوں نے ریکارڈ 4.1 ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں
جاں بحق ہونے والی لڑکی کی شناخت نویدہ کے نام سے کی گئی
آرمی چیف کا پہلے اوورسیز کنونشن سے خطاب، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے جذبات سے متاثر ہوگئے
عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر اضافے کے ساتھ 3224 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
فلسطینیوں کے مسجد الاقصی میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے