ایک گاڑی کی مدد سے ڈسٹری بیوشن باکس پرکام کیا جارہا تھا
لیاقت محسود کے خلاف حادثے کے بعد موقع پر ہنگامہ آرائی اور شہریوں پر تشدد کا الزام ہے۔
گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کمی ہوئی تھی۔
سماجی رابطءمے جی سائٹ پر عارف علوی کا پرانا ٹویٹ ایک بار پھر وائرل
جن کھلاڑیوں کو معطل کیا گیا ہے، وہ کھیل میں شرط لگانے والوں میں شامل تھے۔
محسن نقوی کی یقین دہانی پر سری لنکن ٹیم کا دورہ مکمل کرنے کا فیصلہ
کھلاڑی ہمیشہ اپنی اگلی اسائنمنٹ کی طرف دیکھتے ہیں
شادی ابھی بھی خوش اسلوبی کے ساتھ چل رہی ہے
ٹیم کے مینجر کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واپس جانا چاہتے ہیں۔
سندھ بھر میں 12 دسمبر تک دفعہ 144 میں توسیع کی گئی ہے۔
آئندہ ماہ سے ہم مختلف سڑکوں پر نو پارکنگ اور نو ٹو لین کے بورڈز لگا رہے ہیں
معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
آئینی ترمیم کی مخالفت میں جے یو آئی کے 4 اراکین نے ووٹ دیے۔
پولیس کی بھاری نفری نے رات گئے ابو الحسن اصفہانی روڈ پر واقع رہائشی عمارت کے فلیٹوں میں تلاشی لی
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر کم ہوکر 4124 ڈالر فی اونس ہے۔
گلوکار نے سوشل میڈیا پر موجود انٹرٹینمنٹ پیجز کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے
افغان تاجروں کو متبادل راستہ دے کر دیگر منڈیوں تک رسائی کروائیں گے، ڈپٹی وزیراعظم
گووندا کی طبیعت خراب اور وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں
سی ون 30 آذربائیجان کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوا