اس معاملے کو کھیل، سیاست اور انتہاپسندی کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔
اس درخواست میں مقدمہ درج ہونے سمیت دیگر وجوہات اور مقدمے کی تفصیلات بتائیں گئیں
طبی معائنے میں دل کی کارکردگی میں خرابی سامنے آئی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے انڈیا اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔
مقصد چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو ڈیجیٹل تشہیر کے میدان میں مزید مضبوط بنانا ہے
مقامی وسائل کے فروغ سے ملک میں توانائی کی طلب و رسد میں بہتری آئے گی۔
یہ لوگ بس سیاست کھیلنے میں مصروف ہیں فن کے لیے کوئی جگہ نہیں
فی تولہ سونا 4 دن میں 21ہزار ایک سو روپے سستا ہوا ہے۔
اداکارہ نے صارف کے میسج پر جواب دیا اپنا شوہر نہیں دے سکتی
پولیس نے واقعے کو انتہائی سنگین قرار دیا ہے
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے کے بعد ہوگا۔
موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی یکم جنوری تک ہوگی۔
مشی خان اپنے دوٹوک موقف اور سماجی مسائل پر کھل کر بات کرنے کیلئے جانی جاتی ہیں
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بلوچستان کے متعلق 18ویں قومی ورکشاپ کے شرکا نے ملاقات کی۔
ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 219 روپے 68 پیسے مقرر ہوگئی ہے۔
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کے طلاق کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے نائلہ راجہ کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا تھا
2025 میں بیونسے کی مجموعی دولت 1 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے
سسٹم کے عقب میں موجود سرد ہوائیں چند روز بعد کراچی پر نمودار ہوں گی