معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے 135 ارب روپے میں پی آئی اے کے 75 فیصد حصص خریدے ہیں
فیلڈ مارشل اور حکومتی اقدامات کیوجہ سے پاک امریکا خارجی تعلقات میں بہت زیادہ بہتری آئی
فیلڈ مارشل اور حکومتی اقدامات کیوجہ سے پاک امریکا خارجی تعلقات میں بہت زیادہ بہتری آئی
پولیس نے شوہد اکھٹے کرنے کے بعد تحقیقات شروع کردیں
طیارے کو پیش آئے حادثے کے لمحات کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے ہیں۔
عثمان خواجہ ان دنوں ایشیز سیریز میں مصروف ہیں
رِیکو نے یہ جرائم اپنے دوست یوٹا ہِرایاما (جو کہ امیچور کھلاڑی ہیں) کے ساتھ مل کر کیے۔
دو واقعات ایسے تھے جنہوں نے شوبز حلقوں کو دہلا کر رکھ دیا۔
کسی سابق شوہر کے بارے میں کتاب لکھنا اور اس میں ذاتی معاملات بیان کرنا اچھا عمل نہیں۔
معین اختر 24 دسمبر 1950ء کراچی میں پیدا ہوئے
فورم نے دہشت گردی، جرائم اور سیاسی مفادات کے درمیان گٹھ جوڑ کو یکسر مسترد کر دیا۔
مہاجر برادری نے قیامِ پاکستان اور ملکی استحکام میں تاریخی اور لازوال کردار ادا کیا
قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی نجکاری کا عمل گزشتہ روز کامیابی سے طے پایا
خاتون سول اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔
ہیوی ٹریفک صبح 6 سے رات 10 بجے تک شہر میں داخل نہیں ہو سکے گی
اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 5 ہزار 402 روپے ہوگئی ہے۔
عدالت نے باقی چیزیں واپس دینے کی ہدایت کردی
کراچی میں کریم آباد تا نمائش چورنگی ریلی، گورنر ہاؤس میں مشاعرہ ہوگا
ترکیہ سے واپسی پر حادثہ پیش آیا ہے