ملزم نے چاقو کے متعدد وار کیے، دو زخم گہرے ہیں، گھریلو ملازم زیر حراست
کرینہ کپور نے بتایا کہ وہ اور بچے بالکل محفوظ ہیں
سیف علی خان کو لیلاوتی اسپتال منتقل کردیا گیا ، آپریشن جاری
قطری وزیر اعظم نے معاہدے کی تصدیق کی، امریکا اور مصر کا بھی متحرک کردار
چیمپئینز ٹرافی کے میچز کیلئے ٹکٹوں قیمت کا تعین کرلیا گیا۔
فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے سے زائد اضافہ
امام الحق، محمد رضوان اور صائم ایوب نے اپنی پوزیشنز برقرار رکھی
اسرائیل اور حماس نے معاہدے پر اتفاق کرلیا، دستخط کے بعد جلد اعلان کیا جائے گا، اسرائیلی میڈیا
کویت میں شب اسرا والمعراج باضابطہ طور پر پیر 27 جنوری کو ہے لیکن یہ چھٹی اب جمعرات کو دی جائے گی۔
پانچ ماہ کے دوران آئی ٹی ایکسپورٹ میں 33فیصد اضافہ ہوا ہے، یہ واحد انڈسٹری ہے جس نے ٹریڈ سرپلس بھی شو کیا ہے
اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر رجٹ بٹ نے نئی کار کی خریداری کی ویڈیو شیئر کی ہے
عالمی ادارہ صحت کی جانب سے تنزانیہ اور متاثرہ کمیونیٹیز کو مدد کی پیش کش کی گئی ہے۔
کنگنا کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم جمعہ 17جنوری کو ریلیز ہوگی
جلد ہی ان کی فیملی بھی وہاں منتقل ہوجائے گی
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان شروع ہونے والی ہوم سیریز کے پہلے ٹیسٹ کا آغاز جمعہ کے روز سے ہوگا
مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ آئی جی پی آفس سندھ کو متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں۔
آج کاروباری روز کے دوران ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا۔
ٹیم کی بہتر کارکردگی کیلیے بورڈ نے اہم فیصلے کرلیے