اسرائیلی حملے بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی تھے
آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ جمعرات سے سینٹ جارج میں شروع ہوگا۔
عاصم اور ہانیہ کی محبت 2018 میں شروع ہوئی تھی، 2019 میں دونوں نے ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کیا تھا
ایک فلم کی ریلیز کے دوران مجھے عمر پر تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا
ہر گھنٹے میں 100 سے زیادہ افراد تنہا رہنے کے باعث موت کا شکار ہو رہے ہیں
بلدیہ عظمی کی 32 سڑکوں اور مقامات پر پارکنگ مفت ہو گی
گرفتار واٹرٹینکر ڈرائیورکے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔
10 گرام سونے کی قیمت 5658 روپے اضافے سے 3 لاکھ5 ہزار 898 روپے ہے۔
جنگ بندی کے بعد پہلی بار تبادلے کو خوش آئند قرار دیا جارہا ہے
سوئی گیس نے یہ ادائیگیاں ایک سال کے اندر کی ہیں
پنجاب حکومت کے اس فیصلے پر شدید تنقید ہورہی ہے
زلزلے کی شدت4.8 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کی گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔
ہم امریکہ سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، مگر موجودہ حالات اس کی اجازت نہیں دیتے۔
ایران کے پاس امریکی حملوں سے پہلے یورینیم منتقل کرنے کا وقت ہی نہیں تھا"۔
چیمپئن شپ میں ملک بھر سے واپڈا اور آرمی سمیت مختلف محکموں اور صوبوں کے200 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی تھی۔
وائرل ویڈیو بھارتی ریاست پنجاب کے شہر فیروز پور کی ہے
فنکاروں کو کام دینے کے عوض بڑی بڑی ڈیمانڈز اور ناجائز مطالبات کیے جاتے ہیں