خاتون سول اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔
ہیوی ٹریفک صبح 6 سے رات 10 بجے تک شہر میں داخل نہیں ہو سکے گی
اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 5 ہزار 402 روپے ہوگئی ہے۔
عدالت نے باقی چیزیں واپس دینے کی ہدایت کردی
کراچی میں کریم آباد تا نمائش چورنگی ریلی، گورنر ہاؤس میں مشاعرہ ہوگا
ترکیہ سے واپسی پر حادثہ پیش آیا ہے
عالمی امن فورسز کی تعیناتی اور انسانی امداد کی فراہمی سے متعلق بات ہوئی۔
عارف حبیب کنسورشیم نے 135 ارب روپے میں 75 فیصد شیئرز خرید لیے
ایران کی جوہری سرگرمیوں پر صدر ٹرمپ سے بات ہوگی۔
یہ رہائش گاہیں ریڈ سی ریزیڈنسز کا حصہ ہیں
ٹورنامنٹ کا پہلا سیزن اکتوبر 2026ء میں متحدہ عرب امارات میں شروع کیے جانے کا منصوبہ ہے
واضح رہے کہ آسٹریلیا پہلے ہی سیریز میں 0ـ3 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کر چکا ہے
سدرا نواز کی غیاث خان سے شادی کی تقریب لاہور میں ہوگی۔
اکائونٹس اور سامان کی سپرداری کے معاملے پر سماعت ہوئی۔
متاثرین نے سول جج کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی
نامعلوم موٹر سائیکل سوار آئے اور ملزم اشفاق کو چھڑوانے کے لیے فائرنگ کی۔
کمپیٹیٹر لکی کنسورشیم نے بولی بڑھا کر 134ارب روپے لگائی
پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کے باعث پیش آیا۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو دروازہ توڑ کر فلیٹ میں داخل ہوتے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے