ہلاک فوجی کی شناخت کمانڈو فارمیشن ڈوڈیون یونٹ کے میجر ایلی ڈیوڈ گارفنکل کے نام سے ہوئی ہے۔
کمیٹی میں پاکستانی کھلاڑی وہاب ریاض، یوسف اور عبد الرزاق شامل ہیں
یہ رقم فلسطینی سفیر کے حوالے کی جائے گی، مشیر اطلاعات
تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلیے اقدامات شروع
یہ رقم ڈیجیٹل اکنامی پروجیکٹ اور سندھ بیراجوں کیلیے استعمال ہوگی
چھٹی کا آغاز پیر 7 اپریل کو کام کے دن کے اختتام پر ہوگا۔
ہم بھارت کے ساتھ تجارت کے معاملات کو سنجیدگی سے دیکھیں گے
عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ سارہ نے 23 مارچ 2023 کو اپنے تیسرے بچے اور پہلی بیٹی کا استقبال کیا۔
یہ انکشاف انہوں نے خود اپنے ویڈیو پیغام میں کیا ہے
ہانیہ عامر نے اپنی چند تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کیں جن میں انہیں مکہ مکرمہ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
پوسٹر سری نگر، بانڈی پورہ، ڈوڈہ اور دیگر علاقوں میں چسپاں کیے گئے پوسٹرز میں یوم پاکستان پر مبارک باد پیش کی گئی ہے۔
ان افراد میں شعبہ ادب، موسیقی، فن و ثقافت سے تعلق رکھنے والے مایاناز فنکار بھی شامل ہیں
چار ڈاکو مویشی فارم میں گھس گئے اور 35 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے پانچ مہنگے قربانی کے جانور لوٹ لیے۔
شہریار خان طویل عرصے سے علیل تھے جوہفتہ کے روزلاہور میں خالق حقیقی سے جا ملے۔
سندھ میں بیراجوں کی حفاظت، بہتری پر 7 کروڑ 17 لاکھ ڈالر خرچ کیے جائیں گے۔
چکر آنا، بلڈ پریشر میں کمی، دل کی دھڑکن میں اضافہ، بخار اور دیگر شدید وجوہات میں آپ بے ہوش بھی ہوسکتے ہیں
ایک عام انسان کچھ بھی کرتا رہے اس سے سوشل میڈیا پر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن ہم تنقید کی زد میں آجاتے ہیں۔
میں پاکستان ٹی20 اسکواڈ کے لیے دستیاب ہوں جو اس وقت ٹی20 ورلڈکپ کی طرف گامزن ہے۔
سرمد کھوسٹ کا نام چودہ اگست کو جاری ہونے والی فہرست میں تھا
ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام سے ملاقات میں پیشرفت ہوئی ہے