پنجاب حکومت نے ایسی کوئی تقرری نہیں کی، وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے اس معاملے کا سخت نوٹس لے لیا گیا ہے۔
جن شہریوں کو پھانسی کی سزا دی گئی ہے وہ تینوں شہری دہشتگرد تنظیموں سے وابستہ تھے۔
پولیس کے مطابق عمرایوب اور زرتاج گل کو بھی گرفتار کیا جائے گا
سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں سیرگلز ٹورگ سکوائر میں ایک مظاہرے میں سیاہ پوش خواتین کی بڑی تعداد جمع ہوئی
پولیس کے مطابق جاں بحق تینوں بچیوں کی عمریں 9 سے 10 سال کے درمیان تھیں۔
اعظم سواتی صبح 7 بجے میرے پاس ائے اور کہا اسٹیبلشمنٹ نے بھیجا ہے
تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کی جوڑی اکثر خبروں میں رہتی ہے اور دونوں نے اپنی تعلقات کو عوامی سطح پر تسلیم کیا ہے۔
اداکار نے اپنی بہن کے گھر پر روایتی رسومات میں حصہ لیا اور خوشگوار ماحول میں تقریب کا حصہ بنے۔
گزشتہ سال 74 ہزار جبکہ رواں سال 5 لاکھ 88ہزار میٹرک ٹن خام تیل آیا، رواں سال جولائی میں 33کروڑ ڈالر کی ایل این جی منگوائی گئی۔
ملکی دفاع، سالمیت اور تحفظ کے خلاف مواد آن لائن اپلوڈ یا شیئر کرنا غیر قانونی اور قابل سزا جرم ہے۔
زخمی ڈاکو اپنے ساتھی کے ہمراہ فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا تو شہریوں نے ڈاکوئوں کا گھیرائو کرلیا
اسی طرح 10 گرام سونا 943 روپے کم ہوکر 2 لاکھ23ہزار 251 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔
شاہین آفریدی نے نوجوان کرکٹرز کی حوصلہ افزائی کا اعلان کردیا
اداکارہ نے یہ انکشاف حالیہ پوڈ کاسٹ میں کیا ہے
پاکستان میں ٹیکسز ملا کر یہ قیمت تقریبا 6 لاکھ روپے تک پہنچ جائے گی
پاکستان مسلسل پانچ بار ٹائٹل جیتنے والا پہلا ملک بن گیا ہے
تحریک انصاف میں تنظیم کی شدید کمی ہے، جب تک وہ نہیں ہوگی یہ مجمع انقلاب نہیں لاسکتا، سربراہ اپوزیشن اتحاد
اسلام آباد جلسے کے شرکا سے علی امین گنڈا پور کا دھواں دھار خطاب
پہلے حادثے میں نجی میڈیا کے اینکر جبکہ دوسرے میں عام شہری جاں بحق ہوا
اگست میں قیمتی موبائل فونز، موٹر سائیکلیں اور گاڑیوں چھینے و چوری کرنے کی 5ہزار9سو51 وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔