اب تک جماعت اسلامی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹیوں کے مابین 2نشستیں ہوچکی ہیں جو بے نتیجہ رہیں۔
امریکی حکومت نے ٹک ٹاک کی جانب سے اپریل میں دائر کردہ درخواست پر اپنا تحریری جواب جمع کرادیا۔
اسماعیل ہنیہ کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے ایرانی ایجنٹوں کے ذریعے قتل کرایا۔
ایرانی حکام کے پاس عمارت کی سی سی ٹی وی موجود ہے جس میں ایجنٹوں کو چپکے سے کمروں میں انتہائی تیزی سے آتے جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ہ تھر سے سستی ترین بجلی فراہم کی جارہی ہے، پہلے مرحلے میں 400 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے، چاہتے ہیں لوگوں کو سستی بجلی فراہم کریں۔
ایس ایس پی حیدرآباد کا کہنا ہے کہ ملزم نے اپنی زمین پر بکریاں چرانے پر بچے پر فائرنگ کی۔
حب ڈیم میں سطح آب 327 فٹ تک پہنچ گیا، جبکہ حب ڈیم کے کیچمنٹ ایریا میں بارشوں کے باعث پانی کے ریلے حب ڈیم میں داخل ہورہے ہیں۔
اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھا 2 لاکھ 56 ہزار 800 روپے ہے۔
مالک کی اچانک موت کے بعد کتے کم از کم ایک ہفتے سے گھر میں بغیر خوراک اور پانی کے پھنسے ہوئے تھے۔
اس کا بھانڈا اس وقت پھوٹا جب بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے اصل تصاویر اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔
اسماعیل ہنیہ نے والد کی ایران میں شہادت پر اپنے بیان میں کہا کہ ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمارے والد کو شہادت سے نوازا۔
سرنجز ایکسپائر ہونے کے بعد ویکسین نجی ہسپتالوں کو مبینہ طور پر فروخت کردی گئی۔
میں نے فلموں کیلیے اپنے کندھے کو نقصان پہنچایا، میرا خون بھی بہا، ہڈیاں بھی ٹوٹیں
قصبہ کالونی مسلم آباد نمبر 2 گھر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ متوفی کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی ۔
کراچی میں مطلع ابر آلود ہے، سمندری ہوائیں مکمل بحال جبکہ موسم خوشگوار ہے۔
انسٹاگرام بلاک کرنے کا حکم ترک انفارمیشن ٹیکنالوجیز، کیمونیکیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر جاری کیا ہے۔
خیبرپختونخوا میں ایک جماعت نے 10 سالہ دور میں کیا کیا، 300 ڈیمز میں سے ایک ڈیم بھی بنا؟
شہر میں ہونے والی بارش سے مرکزی علاقے صدر میں بھی کئی مقامات پر پانی جمع ہوگیا
اسرائیل کو ہر حال میں پچھتانا پڑے گا۔
نادیہ حسین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ لفظ 'خلیل' کے بارے میں بات کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں۔