منظور وسان نے اپنے بیان میں کہا کہ آئندہ ماہ اسمبلی میں اہم فیصلے ہونے اور کچھ تبدیلیوں کا امکان ہے۔
اب آئمہ بیگ ایک بار پھر سوشل میڈیا اور خبروں کی زینت بن گئی ہیں، گلوکارہ کی حالیہ تصاویر دیکھ کر مداح تجسس کا شکار ہوگئے ہیں۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکا قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی کے گزرتے وقت ہوا۔
فائرنگ سے تقریب میں موجود 22 سالہ نوجوان ارسلان جاں بحق ہوگیا
علی امین ان کی لاج رکھنے کیلیے خاموش ہے، بانی پی ٹی آئی
خواجہ آصف کا اسمبلی میں دھواں دھار خطاب
اداکار نے فون واپس کرنے پر غریب شخص کی تعریف کی ہے
سالگرہ میں صحافیوں اور امدادی کارکنان نے شرکت کی
رینجرز اہلکاروں نے نارتھ کراچی میں گروسری اسٹور سے ڈکیتوں کو گرفتار کیا
لڑکی کی شناخت دانیہ ظہیر کے نام سے ہوئی ہے
چین کا امریکا کی پابندیوں پر شدید ردعمل
عدالت نے دوسری بار درخواست ضمانت مسترد کردی
مفتی اعظم حملے میں معمولی زخمی ہوئے، حملہ آور گرفتار
رواں ماہ آئی ایم اہف کے بورڈ کے اجلاس میں ان معاملات کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔
ایک موقع ایسا آیا کہ سب کچھ چھوڑ کر می، نے خودکشی کرنے کا سوچنا شروع کر دیا تھا
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے پاس لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا اہم ریکارڈ توڑنے کا موقع ہے۔
پابندیوں میں تین افراد، پانچ کمپنیوں اور دو بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیلی حملوں میں 41 ہزار سے زائد جانیں جا چکی ہیں۔
اسٹیفن ڈوجارک نے بیان جاری کرتے ہوئے غزہ میں سویلینز اور اقوام متحدہ کی فیسلٹیز پر اسرائیل کے ہوائی حملوں کی مذمت کی ہے۔