سلیم خان ایسے جھوٹے بیانات دے کر لوگوں کو گمراہ نہیں کر سکتے۔
اس حوالے سے سیاسی ملاقاتیں شروع ہوچکی ہیں
سامنے آنے والے شواہد اور کلینیکل ٹرائلز دماغی اور اعصابی صحت پر ممکنہ اثرات کی جانب اشارہ کرتے ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ مدیحہ امام فیصل قریشی کے پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئیں
راجپال یادیو نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ 2007 میں بھول بھلیاں کے آغاز سے چھوٹا پنڈت کے کردار نے اپنا ایک تاثر چھوڑا ہے۔
بلوچستان کے شہر ژوب کے سرکاری اسکول کے کلرک نے طلبہ کی امتحانی فیس کے پچیس لاکھ روپے جوئے میں اڑا دیے
وزارت توانائی نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کرادیا
پی سی بی سے اختلافات کے باعث گیری کرسٹن استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔
اس امر کا اظہار اسرائیلی وزیر دفاع نے عبرانی کیلنڈر کے سلسلے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کی کمی ہوئی
فیصل مجید کینیڈا سے اسلام آباد واپسی کی پرواز پر 16 موبائل فون جسم سے لگا کر اسمگلنگ کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔
سارہ خان نے مہوش حیات کی گلوکاری پر بھی تنقید کی ہے
محسن نقوی نے اسپنر ساجد خان کی راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پرفارمنس کو خوب سراہا۔
مجھے امید ہے کہ یہ حملے اسرائیل اور ایران کے درمیان مہینوں سے جاری باہمی کشیدگی کو اختتام پذیر کرنے والے ہوں گے۔
آتشزدگی کی اطلاع پر کے ایم سی فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچ گیا
انگلینڈ میں فوری نگہداشت کے لیے چار اے آئی ٹولز کی سفارش کی جائے گی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اس بار پانچ ایمرجنگ کرکٹرز کو بھی سینٹرل کنٹریکٹس دیے گئے ہیں۔
کراچی میں آج بھی پارہ 40 ڈگری کو عبور کرسکتا ہے