عراقی فضائی حدود بند ہونے سے زائرین کی محفوظ رہائش و انخلا کی تیاری جاری ہے۔
ایران کے حملے میں 200 سے زائد اسرائیلی زخمی ہوئے ہیں
ایران کے گزشتہ رات کیے گئے حملوں میں 14 اسرائیلی ہلاک ،200 زخمی ہوئے
حملے کے نتائج فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکے اور اسرائیلی فوج نے اس واقعے پر باضابطہ طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
اسرائیلی میڈیا نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق کردی
شہری کو خوراک کے حصول کے دوران گولی لگی تھی
پاکستان نے شہریوں کیلیے ایڈوائزری جاری کردیا
ریکٹر اسکیل پر شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی ہے
لڑکے اور لڑکیوں کا تعلق بنانے میں کوئی حرج نہیں میں اپنے بیٹے کی ذہن سازی کرتی ہوں، سنیتا مارشل
ایران نے وسطی اسرائیل کے علاقے میں تل ابیب میں کارروائی کی جہاں وزارت دفاع اور فوج کا ہیڈکوارٹر واقع ہے
آج مزید تین سائنسدان جاں بحق ہوئے، تہران کی تصدیق
فضائی دفاعی نظام میزائلوں کو روکنے کے لیے کام کررہا ہے۔ہر طرف خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے۔
طیارہ احمد آباد سے لندن جارہا تھا، اڑان بھرتے ہی گر کر تباہ ہوا
سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کا دوٹوک اور خلوص سے بھرپور جواب دے کر مداحوں کے دل جیت لیے۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے اسرائیلی شہریوں کو تا حکم ثانی محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ایران اس وقت فلسطین کی حمایت اور مزاحمت کی قیمت چکا رہا ہے۔
زائرین کو سفری فیصلوں میں احتیاط برتنے کی تاکید کرتے ہیں۔
فوجی عہدیداروں اور ایٹمی سائنسدانوں کے نام بھی جاری کردیے گئے ہیں۔