سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے یہ کمی دسمبر کے ایف پی اے کے تحت لاگو کی گئی ہے
9 نو مئی کے واقع پر ہم آج بھی جوڈیشل کمیشن کے قیام کے مطالبے پر قائم ہیں
آفاق احمد پر الزام ہے کہ انہوں نے عوام کو اشتعال دلا کر کراچی میں ہیوی ٹریفک کے خلاف کارروائیوں پر اکسایا
پی ٹی آئی نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا ہے
حادثے میں جاں بحق دونوں بھائیوں کی شناخت صغیر اور کبیر نام سے ہوئی۔
علیمہ خان نے کہا کہ 20 مہینے گزارنے کے بعد اللہ تعالی نے ہمیں سرخرو کیا
ملک میں فی تولہ سونا 1600 روپے کمی سے 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔
ٹرمپ نے ایک بار پھر متنازع منصوبے اور امریکی کنٹرول کے عزم کا اعادہ کیا ہے
عاطف اسلم نے ویڈیو شیئر کی تو دلچسپ تبصروں کا انبار لگ گیا
اداکارہ کا دوسرے نکاح کا دفاع، بے حیائی کم کرنے کیلیے نکاح کرلینا درست ہے
حیران کن طور پر خاتون کو جہاز میں سفر کرنے کی وجہ سے بچت ہوئی ہے
کراچی میں جلد بڑے پیمانے پر جعلسازی کے خلاف کارروائی کی جائے گی، چیئرمین نیب
لائیو اسٹاک کی دنیا میں نئے تاریخ رقم ہوگئی، ایک گائے ایک ارب اٹھائس کروڑ روپے میں نیلام ہوئی۔
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو ڈیفنس میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔
حادثے کے وقت بس سان اگسٹن آکاساگو استلان سے دارالحکومت آ رہی تھی۔
شاہد آفریدی ون ڈے میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ رکھتے ہیں