یہ بات دو مختلف مطالعوں میں ثابت ہوچکی ہے
اس سیب کو بلیک ڈائمنڈ بھی کہا جاتا ہے اور یہ صرف ایک ہی علاقے میں اگتا ہے
کراچی جنوبی اور چمن کے دو نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، ترجمان وزارت صحت
وزارت صحت نے تصدیق کردی، والدین سے پولیو کے قطرے پلوانے کی اپیل
رات کو دیر سے کھانا اور صبح تاخیر سے ناشہ کرنے سے دل اور دماغ کی بیماریاں جنم لے سکتی ہیں، تحقیق
کورونا کے کیسز میں بے تحاشہ اضافہ، لاک ڈاؤن کا امکان بڑھنے لگا
ایڈز سے متاثرہ افراد کے علاج کیلیے 13 سینٹرز قائم کررہے ہیں
کمپنیوں کو خاص ہدایت جاری کردی گئی
9 ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، محکمہ صحت
پاکستان کی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا معرکہ سَر کرنے کے لیے ‘دشمن ملک’ میں قدم رنجا فرما چکی ہے! جی ہاں ،چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے کچھ اس طرح کے خیالات کا اظہار کرکے بھارت میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوںکے لیے کچھ مشکل ضرور پیدا کردی ہے۔
ذرا اس شخص کا تصور کیجیے، جو گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرنے کو ہو کہ اچانک اسے دروازے پر دستک سنائی دے۔ ایک غیرمتوقع دستک۔ بھلا کون اس سے ملنے آیا ہوگا؟ اس کا تو کوئی دوست ہے، نہ ہی کوئی رشتے دار؟
ملک کے شہر پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے حاصل کیے گئے تین ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔
کراچی : سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کورنگی میں پہلی بار نومولود کے دل کی کامیاب سرجری کی گئی ، بچے کا آکسیجن لیول بہت کم تھا،شریانیں الٹی تھی۔
پاکستان میں اب سردی نے دستک دے دی ہے، ایسے میں اب گھروں میں نہانے کے لیے گیزر کا استعمال کیا جائے گا۔
صحت مند زندگی گزارنے کے لیے بھرپور نیند بہت ضروری ہوتی ہے۔ یہ نہ صرف آپ کے مزاج پر خوش گوار اثرات ڈالتی ہے بلکہ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بھی پیدانہیں ہونے دیتی۔
املوک جسے عام طور پر جاپانی پھل بھی کہا جاتا ہے جبکہ اس کا انگریزی نام پرسیمون ہے۔ ان دنوں اس موسم ہے اور بازاروں میں فروخت کیلئے بھی موجود ہے۔
حکومتی غفلت کے باعث پولیو وائرس پاکستان پر پھر سے پنجے گاڑنے لگا ہے ملک کے چاروں صوبوں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
اکثر خواتین یہ سمجھتی ہیں کہ اونچی ہیل کے جوتے پہننے سے وہ زیادہ پرکشش نظر آتی ہیں اس کی وجہ سے ان کا اعتماد بڑھتا ہے تاہم محققین کا کہنا ہے کہ اونچی ہیل کے جوتوں سے کمر میں درد، پنڈلیوں میں کھنچاؤ رہتا ہے۔
Novo Nordisk warned on Thursday of a surge in counterfeit versions of its weight-loss drug Wegovy and diabetes drug Ozempic offered online, as German authorities gave more details of complex European trades in a fake drug case.
LAHORE: As many as 37 new dengue virus cases were confirmed in the provincial metropolis on Friday. According to Health department sources, dengue larvae were found at 1,185 locations in the past 24 hours, with multiple patients under treatment in different hospitals of the city.