سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شاہنواز امیر کے وکیل بشارت اللہ نے حتمی دلائل کا آغاز کردیا
اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت آج چیف جسٹس کریں گے
عمران ریاض نے ایکس پر ایک پول شیئر کیا، جس پر 1 لاکھ 77 ہزار سے زائد صارفین نے ووٹ دیے
اہل خانہ کا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ
چوہدری شجاعت کی نواز شریف سے چالیس گھنٹے طویل ملاقات میں گفتگو کا خلاصہ
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے تقرریوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
آتشزدگی میں چار جاں بحق، دو کی شناخت نہیں ہوسکی، 250 دکانیں اور لاکھوں کا مال خاکستر، مال سیل
نواز شریف اور چوہدری شجاعت کی 15 سال بعد ملاقات
تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر سمیت 11 درخواست گزاروں نے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا ہے
رضوانہ نے گھر کے بجائے چائلڈ پروٹیکشن بیورو جانے کی خواہش کی ہے
میجر شبیر شریف شہید کا آج 52واں یوم شہادت ہے، افواج پاکستان کا زبردست خراج عقیدت
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا، متاثرہ لڑکا صادق آباد کا رہائشی ہے اور واقعہ راول ڈیم پکنک پوائنٹ پر پیش آیا
خیرپور میڈیکل کالج میں زیر تعلیم سنیہا نامی لڑکی کی لاش ہاسٹل سے ملی، پولیس
جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، آئی ایس پی آر
سوتیلا باپ موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش میں پولیس چھاپے مار رہی ہے، پولیس
ملزم گرفتار، ماں کو غلط کاموں سے روکنے پر تشدد کا نشانہ بنایا
نیپرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، اکتوبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ وصول کیا جائے گا
کراچی اور لاہور کی فضا مضر صحت قرار
دھماکا ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیاگیا، ہدف اسکول نہیں پولیس موبائل تھی، ابتدائی تفتیش