عمران خان نے عدالت میں ریکارڈ فراہمی کیلیے درخواست دائر کردی
حکومت کے پاس اب مطالبات پورے کرنے کیلیے صرف 37 دن باقی ہیں،اگر پیشرفت نہ ہوئی تو پھر عوام کا سمندر چاروں طرف سے اسلام آباد میں داخل ہوگا۔
عظیم بزرگ اور صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر 20 اگست بروز منگل صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔
مون سون ہوائیں ہفتہ اور اتوار کو شہر پر اثر انداز ہو سکتی ہیں۔شہر کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔
سپہ سالار عاصم منیر کی جانب سے قومی ہیرو جیولین تھرور ارشد ندیم کے اعزاز میں جی ایچ کیو کے آڈیٹوریم میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
گزشتہ دس سالوں کے دوران 73 لاکھ پاکستانی بیرون ملک منتقل ہوئے
ہائیکورٹ نے میئر کراچی سمیت متعلقہ حکام سے 27 اگست تک جواب طلب کرلیا
وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے ایک سوال کے جواب میں امریکا کی پالیسی واضح کیا
فیض حمید نے مجھ سے اکتوبر میں معافی مانگی تھی، نائب وزیراعظم
مسلم لیگ ن کی معاشی کارکردگی پر پی پی کو شدید تحفظات
پنجاب کی تنظیم میں بہت سارے ایسے فیصلے ہوئے جن پر نہ تو ان کی رائے شامل تھی اور نہ ہی رضامندی
آئی ایس پی آر کے مطابق پانچ زخمی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے
کراچی میں گرج چمک کے ساتھ زیادہ تر معتدل بارش کا امکان ہے، البتہ چند مقامات پر تیز بارش بھی ہو سکتی ہے۔
سندھ کابینہ نے منظوری دی
پاک فوج کے ترجمان نے ناموں اور رینکس کی تصدیق کردی
فیض حمید کی گرفتاری فوج کا اندرونی مسئلہ ہے، افغانستان کے معاملے پر اُسے ہٹایا گیا تھا، سابق وزیراعظم
ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ میں نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اجلاس
آئی ایس پی آر نے ریٹائرڈ فوجی افسران کو حراست میں لینے کی تصدیق کردی
میں بطور پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی اپنے عہدہ سے مستعفی ہوتا ہوں۔
علامہ اقبال کے مزار پر حاضری کے دوران کتاب میں اپنے خیالات لکھتے ہوئے اردو میں لکھنے کے لیے جدوجہد کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔