عمران خان نے نشاندہی کی کہ گرمیوں کے مہینوں میں مچھر اور کیڑے مسئلہ بنتے ہیں
عمران خان کا دائیاں آنکھ سے صرف 15 فیصد نظر آرہا ہے
سابق سپہ سالار ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو گرنے سے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئی ہیں۔
جوڈیشل کمیشن نے عوام کیلیے ای میل ایڈریس بھی جاری کردیا
ریٹائرڈ ملازمین کو اب پنشن کے حصول کیلیے پنشن بینک اکانٹ بھی کھولناہوگا۔
فرانزک لیب کی سہولت میں وقت لگے گا کیونکہ پراجیکٹ کی تکمیل میں مختلف مشکلات کا سامنا ہے
رمضان المبارک کے مہینے میں بھی کراچی کا موسم حالیہ طرز پر ریکارڈ ہو سکتا ہے۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جناب سے ملک بھر میں شٹر ڈاؤن کی کال دی گئی تھی
عدالت نے حکومت سے جواب مانگ لیا ہے
گرفتار ہونے والوں میں قائمقام امیر، رہن اسمبلی سمیت دیگر شامل ہیں
دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، ان کا مقصد صرف خوف و ہراس پھیلانا ہے، عطا تارڑ
دھماکے کا ماسٹر مائنڈ داعش سے ہے جس کو گرفتار کرلیا گیا ہے
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اس بینچ کی سربراہی کریں گے، جبکہ جسٹس شاہد بلال بھی بینچ کا حصہ ہوں گے
یہ درخواست عمران خان کی قانونی ٹیم نے عدالت میں دائر کی تھی
لبرٹی اسکوائر پر میگا بسنت شو بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔
ویزوں کے اجرا کا عمل اس سال معمول سے پہلے شروع کیا جا رہا ہے
وزیراعظم کی ہدایت پر پمز اسپتال نے رپورٹ بھیج دی ہے