اس درخواست میں مقدمہ درج ہونے سمیت دیگر وجوہات اور مقدمے کی تفصیلات بتائیں گئیں
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے کے بعد ہوگا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بلوچستان کے متعلق 18ویں قومی ورکشاپ کے شرکا نے ملاقات کی۔
سسٹم کے عقب میں موجود سرد ہوائیں چند روز بعد کراچی پر نمودار ہوں گی
فنگر پرنٹ نہ ہونے کی صورت میں چہرے سے شناخت ہوسکے گی
آج رات کو ممکنہ طور پر قیمتوں میں کمی کا اعلان ہوگا
میاں علی اشفاق ایڈوکیٹ وکیل برائے فیض حمید نے تصدیق کردی
پی آئی اے کی پہلی پرواز 29 مارچ 2026 کو اسلام آباد سے لندن کے لیے روانہ ہوگی۔
شہر میں بارش کے نتیجے میں کم سے کم پارہ 11 ڈگری تک گرسکتا ہے
کالعدم بی ایل اے نے لڑکی کا برین واش کیا اور اسے گھر سے بھگوایا
آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور ہوئی
فیض حمید نے فیلڈ مارشل کو اپیل دائر کی ہے
پی ٹی آئی کے کارکنان کو شخصیت سے نکل کر عوام کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے
ڈاکٹرعمران فاروق کی اہلیہ کی لاش پربانی ایم کیوایم نے ناٹک شوکیا
وزارت داخلہ کا نوٹی فکیشن جاری، نام فورتھ شیڈول میں شامل
پاکستان پیپلزپارٹی اور عوام نے عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنایا جنہیں آج ٹرمپ بھی فیلڈ مارشل کہہ کر مخاطب کرتے ہیں، زرداری
بے نظیر بھٹو کو 27 دسمبر کو لیاقت باغ میں مارا گیا
حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان 26 دسمبر کو اسلام آباد پہنچے اور شام کو دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ہوگئے