آئندہ دو روز میں سردی کی شدت مزید بڑھے گی
مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ منظور کرتے ہوئے صدر مملکت نے سوسائٹیز ایکٹ کو منظور کرلیا جس کے بعد یہ قانون بن گیا
کسی دینی مدرسے کو ایسا لٹریچر پڑھانے یا شائع کرنے کی اجازت نہیں ہو گی جو عسکریت پسندی، فرقہ واریت یا مذہبی منافرت کو فروغ دے
اپر کرم میں راستوں کی بندش کے خلاف مذہبی جماعت کے دھرنے آج تیسرے دن بھی جاری ہیں۔
سالٹ رینج کلر کہار سے اسلام آباد آنے کے لیے موٹروے اب بھی کھلی ہے۔
عمران خان نے ڈیل مسترد کر کے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
پارہ چنار میں جاری بدامنی کے باعث کراچی میں مذہبی جماعت کا احتجاج جاری ہے
حکومت سے طے پانے والے سمجھوتے پر عمل کرانے میں ناکام رہے ہیں
انصاف مکمل شفافیت کا متقاضی ہے اور ریاست روایتی طرزِعمل سے بالاتر ہوکر انصاف کے قیام کی پابند ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا
2023 میں اعلیٰ عدلیہ نے ملزمان کی ملٹری کورٹس کو حوالگی کا معاملہ منجمد کردیا تھا
کراچی میں 2روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کی گئی جس کا کمشنر نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
9 مئی مقدمات میں گرفتار تمام افراد کو سزا سنادی گئی ہے، آئی ایس پی آر
وزارت نجکاری کی جانب سے آئندہ 12 ماہ کے مالیاتی خسارے کی تفصیل طلب کر لی گئی ہے۔
بانی پی ٹی آئی نے اعتراف کر کے یہ بھی کہا کہ مگر ترقی نہیں ہوئی ہے
مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو، بانی چیئرمین کی رہائی بھی ایجنڈے کا حصہ بنانے کا اعلان
شیخ وقاص اکرم اور عمر ایوب ایک پیج پر جبکہ بیرسٹر گوہر نے مخالفت کی ہے
مریم نواز نے اقلیتی برادریوں کی حمایت کے لیے اپنے عزم پر زور دیا۔