دالداراز خان نے سالانہ امتحانات میں بطور نجی امیدوار 1200 میں سے 1005 نمبر حاصل کیے
برطانوی خبررساں ادارے نے سارا حال بیان کردیا
آتشزدگی کا واقعہ رات ڈھائی بجے کے قریب پیش آیا
لاہور میں مختصر مصروفیات کے بعد ایرانی صدر اسلام آباد روانہ ہوگئے
عمران خان کے بیٹے کا امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
پاکـچین دوستی ناقابل تسخیر ہے جو وقت کی ہر کسوٹی پر پوری اتری ہے
وزارت داخلہ سے اجازت کے بعد دونوں کو ویزا دیا جائے گا، پاکستانی سفارتی حکام
مونس علوی کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ نے فیصلے کو عبوری معطل کرتے ہوئے شکایت کنندہ کو درخواست دے دی
گنڈا پور کے سیاسی بیان کو حوالہ بنایا گیا ہے
پولیس کا ارشد شریف کیخلاف ایکشن غیر قانونی قرار، ا کروڑ شیلنگ ہرجانہ ادائیگی کا حکم
مالکان کے نام ای سی ایل میں شامل کرلیے گئے
محتسب نے جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں شناختی کارڈ، بینک اکاؤٹ بلاک کرنے کا حکم دیا ہے
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 10، 10 سال قید سنائی ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے وسطی اور بالائی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
فیلڈ مارشل منیر نے واضح کیا کہ یہ تمام ''فتنہ باز عناصر'' اپنے انجام سے دوچار ہوں گے، جیسا کہ انہیں ''معرکہ حق'' میں شکست ہوئی تھی۔
مرکزی بینک ایک آزمائشی (پائلٹ) پروجیکٹ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے
تمام معاشی اعشاریے دیکھ کر شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔
پنشن سرکاری ملازم کا قانونی حق ہے، خیرات نہیں، اور خواتین کی پنشن کا انحصار صرف مالی ضرورت پر ہونا چاہیے، فیصلہ