4مارچ سے شروع ہونے والی ملک گیر ہڑتال کی کال غیر معینہ مدت کے لیے ہوگی
فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے امتحانات 28 اپریل سے ہوں گے۔
یہ اخراجات بانی پی ٹی آئی کی فیملی ادا کررہی ہے
پولیس نے بھی ڈیوٹی افسر کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی
فارم 15 دن میں خود بہ خود اپ ڈیٹ ہو جائے گا
آپریشن 23 اور 24 فروری کی درمیانی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع پرکیا گیا۔
پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ضابطے کیلیے اسپتال منتقل کردیا
پاکستان میں رمضان المبارک 2 مارچ 2025 سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
مصطفی کی والدہ نے بڑا مطالبہ کردیا
آؤٹ سورس کی گئی سر سید ایکسپریس کی سروس کل سے بند کرنے کا فیصلہ
مصطفی کی والدہ کا تہلکہ خیز انٹرویو
تحفظات اور احتجاج کے بعد اب پیر کے روز استعفی سامنے آیا ہے
آئی ایم ایف کی قسط لینا آسان، ٹیم کا اگلے مرحلہ میں جانا مشکل ہوگیا، کامران ٹیسوری
تجویز ہے کہ مارچ میں صرف پریکٹیکلز منعقد کروائے جائیں، بقیہ امتحانات عیدالفطر کے بعد لینے پر غور جاری ہے۔
سینئر رہنما نے کہا کہ لوگ ایکس کو وی پی این سے استعمال کررہے ہیں پابندی غیر مؤثر ہوگئی
متاثرہ خواتین کے مسائل کے فوری حل پر یقین رکھتے ہیں جس کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے
ملزمان نے دوران تفتیش سب اگلنا شروع کردیا ہے
پولیس ذرائع نے معروف شخصیت کے بیٹے کو حراست میں لینے کی تصدیق کی ہے