نادرا کے اقدامات سے ڈیٹا کی درستی میں بہتری اور جعلی اندراج میں نمایاں کمی ہوئی۔
ریل کار سبک خرام اور ریل کار سبک رفتار کے کرائے بڑھا دیئے گئے ہیں
نفرت پھیلانے کے بجائے متحد ہو کر چیلنجوں کا مقابلہ کریں۔
6 اکتوبر تک طوفان کے مغرب/جنوب مغرب کی طرف بڑھنے کا امکان ہے۔
یہ سپر مون ایک عام مکمل چاند کے مقابلے میں 6.6 فیصد زیادہ بڑا اور 13 فیصد زیادہ روشن ہوگا
فلسطینیوں اور کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے، سینئر صحافیوں سے گفتگو
اہم حکومتی شخصیت نے واضح کردیا
تمام رضاکاروں کو جیل میں منتقل کردیا گیا ہے
کراچی لاہور کے درمیان نجی ایئر لائن کی 4 پروازوں میں ایک سے 4 گھنٹے تاخیر ہے۔
سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی فورسز کی حراست میں ہیں
علما کرام جمعے کے خطبات میں ٹرمپ کے امن منصوبے کیخلاف قراردادیں منظورکروائیں
ٹریفک پولیس کو بائیک لفٹنگ سے بھی روک دیا گیا ہے۔
صمود فلوٹیلا میں سینیٹر مشتاق احمد سمیت دو پاکستانی شامل ہیں
گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر کی دریافت ضلع خیرپور بترسم ایسٹ 1 ایکسپلورٹری کنویں سے ہوئی۔
وزیراعظم کراچی کے لیے 2 سو ارب روپے بھی خرچ کریں تو وہ ناکافی ہیں۔
شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
یہ منصوبہ خطے میں دیرپا امن قائم کرنے کی ایک بڑی پیش رفت ہے، شہباز شریف
کسی بھی شکایت پر ہیلپ لائن 1915پر رابطہ کریں۔