نامعلوم مسلح افراد نے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کرکے پولیس اہلکاروں کواغوا کیا۔
قائمہ کمیٹی نے وی پی این بند کرنے کا خط لکھنے پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا
حج درخواست کے ہمراہ 2 لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گے
ایئرپورٹ آنے والے مسافروں اور ہمراہ آنے والوں کا اصل شناختی کارڈ لازمی ہوگا
علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد احتجاج کے حوالے سے اہم ہدایات دے دیں
لندن ہائیکورٹ نے ٹیکس کیس کا فیصلہ جاری کردیا
لاہور میں صبح 247 کے اسکور کے مقابلے میں شام کو اسموگ مزید کم ہوکر 177 اسکور پر آ گئی تھی
محکمہ ماحولیات نے توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
زلزلے کے نتیجے میں شہری خوف کے عالم میں گھروں سے نکل آئے
اپنا استعفیٰ دینے کی وجہ بتاتے ہوئے اُن کاکہنا تھا کہ ذاتی وجوہات کے باعث عہدے سے مستعفی ہوتا ہوں۔
ٹریفک پولیس کی جانب سے ہیوی ٹریفک کے متبادل راستوں ، فلٹر اور ڈائیورژن مقامات کی بھی نشاندہی کی گئی ہے
اگر وی پی این حرام ہے تو پھر تو موبائل بھی حرام ہے کیونکہ اس میں وی پی این کے بغیر ہی اتنی چیزیں ہیں دیکھنے کی۔
لیڈر صرف عمران خان ہیں میں پیغام دینے کیلیے آگے بڑی ہوں، بشری بی بی
اسموگ اور دھند کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کو جھوٹا ہی کہیں گے۔ احتجاج کی کال دینے والے انشااللہ کامیاب نہیں ہوں گے۔
انٹرن شپ میں حصہ لینے والوں کو چھ ماہ کے لیے 50,000 روپے کا ماہانہ وظیفہ ملے گا
لندن میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران نواز شریف شعر کی پہلی لائن پڑھ کر بھول گئے تھے
ادارہ شماریات کے مطابق سات سالوں میں خواجہ سراں کی تعداد میں 1443کمی آئی۔