پنجاب حکومت نے ایسی کوئی تقرری نہیں کی، وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے اس معاملے کا سخت نوٹس لے لیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق عمرایوب اور زرتاج گل کو بھی گرفتار کیا جائے گا
اعظم سواتی صبح 7 بجے میرے پاس ائے اور کہا اسٹیبلشمنٹ نے بھیجا ہے
ارشد شریف قتل کیس میں سلمان اقبال کا نام صرف معاملہ الجھانے کیلیے لایا گیا
ایکسائز پولیس نے مشتبہ موٹرسائیکل کو روکنے کی کوشش کی، نامعلوم شخص 6 کلو بارود سے وزنی جیکٹ پھینک گیا
سابق وزیراعلی گلگت بلتستان کا دھواں دھار خطاب
تحریک انصاف میں تنظیم کی شدید کمی ہے، جب تک وہ نہیں ہوگی یہ مجمع انقلاب نہیں لاسکتا، سربراہ اپوزیشن اتحاد
اسلام آباد جلسے کے شرکا سے علی امین گنڈا پور کا دھواں دھار خطاب
پاکستان تحریک انصاف کا آج سنگ جانی کے مقام پر جلسہ عام ہے جس کے لیے سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔
جڑواں شہروں کو ملانے والے مقامات بھی بند کر دیے گئے
یہ دعوی اسرائیلی اخبار میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مصنفہ نے کیا اور ماضی کے اقدامات پر بھی روشنی ڈالی ہے
منتقل ہونے والوں میں پروفیشنلز بھی شامل ہیں
نوجوان اور قوم قیمتی اثاثہ ہیں، جنرل سید عاصم منیر
حکومت کے اخراجات کو کنٹرول کرنے کے لیے کفایت شعاری کے اقدامات نوٹیفائی کئے گئے ہیں۔
پاک بحریہ میں دو نئے بحری جنگی جہازوںپی این ایس بابر اور پی این ایس حنین کی بیک وقت باقاعدہ شمولیت کی پروقار تقریب جمعہ کو منعقد ہوئی۔
وکیل عذیر غوری کی میڈیا سے گفتگو
کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا
جعلی ڈگری کی بنا پر استعفی لیا گیا ہے
سندھ حکومت نے 2 ارب روپے مالیت سے 138 گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے
سندھ ہائیکورٹ نے ڈگری منسوخ کرنے کے کیس کا تحریر فیصلہ جاری کردیا