























9 Mar 2025
باپ کی جان بچانے کیلیے جگر عطیہ کرنے والی 20 سالہ لڑکی انتقال کرگئی
اہل خانہ نے اسپتال انتظامیہ پر غفلت کا الزام لگایا ہے
9 Mar 2025
4 بیویاں ساتھ ہیں پا پانچویں شادی کیلیے وظیفہ بتائیں، رمضان ٹرانسمیشن میں کالر کا سوال
سوال سن کر مذہبی اسکالر اور اینکر حیران رہ گئیں
9 Mar 2025
کروڑوں مالیت کا سونا اسمگل کرنے کے الزام میں اداکارہ گرفتار
اداکارہ کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
9 Mar 2025
اداکارہ حرا سومرو دیر سے آنے پر اینکر پر برس پڑیں
اداکارہ نے پروگرام کے دوران ہی اپنے غصے کا اظہار کیا
9 Mar 2025
امریکا سے ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانی وطن واپس کب پہنچیں گے؟ تعداد کتنی ہے
ٹرمپ کی غیر قانونی تارکین سے متعلق پالیسی پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے
9 Mar 2025
پاکستان کے بڑے احسان کے بعد امریکا نے اپنے شہریوں کو سفر سے ہی روک دیا
امریکی محکمہ خارجہ نے نئی ایڈوائزری جاری کردی
9 Mar 2025
کراچی، مکان کی چھت گرنے سے پانچ سگی بہنوں، کمسن بچیوں سمیت 6 خواتین جاں بحق
حادثے میں زخمی ہونے والے 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے
9 Mar 2025
کراچی میں 2 ماہ کے جرائم کے اعداد و شمار جاری، 90 شہری قتل
شہری تین ہزار سے زائد موبائل فونز سے محروم ہوگئے
9 Mar 2025
خیبرپختونخوا میں گیسٹرو کی بیماری وبا بن گئی، 19 ہزار سے زائد شہری اسپتال پہنچ گئے
محکمہ صحت نے اعداد و شمار جاری کردیے
9 Mar 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات، 2 کمسن بہن بھائی سمیت مزید 5 افراد جاں بحق
حادثات میں بہن بھائیوں سمیت 11 افراد زخمی ہوئے
9 Mar 2025
راکھی کی محبت یا تکا، مفتی قوی کی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی جیت کی پیش گوئی
مفتی قوی نے کہا کہ فائنل میچ بہت سارے کھلاڑیوں کا آخری میچ ثابت ہوگا
8 Mar 2025
کراچی میں سورج آگ برسانے لگا، اگلے کتنے روز تک جزوی ہیٹ ویو رہے گا؟
کراچی میں درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
8 Mar 2025
پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ
عمران خان سے ملاقاتوں اور فیئر ٹرائل تک کیمپ لگایا جائے گا
8 Mar 2025
رضوان، بابر اور نسیم شاہ نے عمرہ ادائیگی کی سعادت حاصل کرلی
کھلاڑی عمرہ ادائیگی کے بعد نیوزی لینڈ روانہ ہوں گے