11 Jun 2024
ہمارے لیے یہ جیت بہت ضروری تھی ، بابر اعظم
ہماری کوشش تھی 13 اعشارئیہ 5 اوورز میں ہدف حاصل کریں تاکہ امریکا سے رن ریٹ اچھا ہوسکے۔
11 Jun 2024
بیرون ملک میں اسائلم لینے والے پاکستانیوں کی شہریت ختم کرنے کا فیصلہ
ایسے پاکستانیوں کے شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ جاری نہیں کیے جائیں گے
11 Jun 2024
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے کینیڈا کو شکست دے دی
کینیڈا نے مقررہ 20 اوور میں 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 106 رنز بنائے۔کینیڈا کی جانب سے ارون جانسن نے 52 رنز کی اننگز کھیلی۔
11 Jun 2024
پاکستان میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ بڑھ 59 لاکھ ہوگئی
پاکستان میں ایک سال کے دوران بکریوں اور بکروں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ
11 Jun 2024
پاکستانی ٹیم کو دشمن کی ضرورت نہیں یہ خود بہت ہیں، وسیم اکرم
کیا رضوان کو میں بتائوں گا کہ ایک اوور کے لیے سب سے اہم بولر آیا ہے تو وکٹ لینے آیا ہے تم اس کے اوور میں سنگل لو
11 Jun 2024
بچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کی ضمانت مسترد
امریکی ایمبیسی نے ایف آئی اے کو شکایت کی۔ ایف آئی اے نے انکوائری کرنے کے بعد مقدمہ درج کیا۔
11 Jun 2024
بڑے منہ والے جنگلی گھوڑے 200 سال بعد دوبارہ منظر پر آگئے
حال ہی میں جنگلی جانوروں نے قازقستان کا رخ کیا ہے، جو کہ 200 سال سے قازقستان کو چھوڑ گئے تھے
11 Jun 2024
میکسیکو کی جھیل میں خشک سالی سے ہزاروں مچھلیاں مر گئیں
میکسیکو کی شمالی ریاست چیہواہوا کی جھیل میں پانی خشک ہونے سے ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں۔
11 Jun 2024
شترو گھن سنہاکا سوناکشی کی شادی سے لا علم ہونے کا انکشاف
میں الیکشن کے بعد دہلی میں ہوں اور میں نے سوناکشی کی شادی سے متعلق کسی سے بات نہیں ۔
11 Jun 2024
شام اور لبنان کی سرحد پر اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کے تین ارکان شہید
یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب ٹرکوں کا ایک قافلہ پڑوسی ملک شام لبنان داخل ہو رہا تھا۔
11 Jun 2024
پی آئی اے کا قبل ازحج آپریشن کامیابی سے مکمل
قبل ازحج آپریشن کے تحت گذشتہ شب کراچی تا جدہ آپریٹ ہونے والی پی آئی اے کی آخری پرواز کے ساتھ ہی قبل ازحج آپریشن مکمل ہوگیا۔
11 Jun 2024
یمن کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک، 100سے زائد لاپتہ
یمنی حکام نے بتایا کہ تارکین وطن کی کشتی عدن کے مشرق میں شبوا گورنری کے ساحل پر پہنچنے سے پہلے ہی ڈوب گئی۔
11 Jun 2024
پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
دس گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 629 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 6 ہزار 876 روپے ہے۔
11 Jun 2024
ملک میں خسرہ اور نیگلیریا پھیلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری
تیراکی کے دوران، غوطہ خوری اور ناک میں پانی ڈالنے سے گریز کریں۔
11 Jun 2024
پاک فوج کی لکی مروت میں کارروائی، 11 دہشت گرد ہلاک
پاک فوج نے آپریشن حالیہ آئی ای ڈی دھماکے کے تناظر میں کیا