12 Jun 2024
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا
فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 514روپے کے اضافے سے 207390 روپے کی سطح پر آگئی۔
12 Jun 2024
لاہور میں باپ کے کاٹنے سے اسپتال پہنچنے والا بچہ دم توڑ گیا
خبیب الرحمان نامی شخص نے اپنے سوتیلے بیٹے کو چند روز قبل تشدد کا نشانہ بنایا تھا
12 Jun 2024
ہر پاکستانی شہری کتنے کا مقروض ہوگیا؟ جانیے
وفاقی وزیر خزانہ نے اعداد و شمار سے آگاہ کردیا
12 Jun 2024
شہباز حکومت کی 100 دن کی کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی، وزیراعظم اور وزرا کی پارلیمنٹ میں سب سے کم حاضری
فافن رپورٹ کے مطابق 100 دنوں میں ایوان کی کارروائی 66 گھنٹے چلی جبکہ بیشتر وقت نقطہ اعتراض پر سرف ہوا
12 Jun 2024
ہانیہ عامر کو اسرائیلی کمپنی کے لیے کام کرنا مہنگا پڑ گیا
انسٹاگرام صارفین نے ہانیہ عامر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
12 Jun 2024
دنیا کی معمر ترین خاتون حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیں
معمر ترین خاتون عازم کا جدہ ایئرپورٹ پر استقبال کیا
12 Jun 2024
پاکستان میں لوگوں کی اوسط عمر میں دو سال کا اضافہ ہوگیا
اقتصادی سروے کے مطابق 65.7 سال سے اوسط عمر بڑھ کر 67.3 پر آگئی ہے
12 Jun 2024
ٹی 20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی، قومی ٹیم کے خلاف بغاوت کی درخواست دائر
عدالت نے ایس ایچ او سے 21 جون تک جواب طلب کرلیا
12 Jun 2024
ہائیکنگ کے دوران بچوں نے انتہائی قیمتی چیز دریافت کرکی،ماہرین بھی حیران
ماہرین نے بھی دریافت کی تصدیق کردی
12 Jun 2024
کراچی میں چار پاکستانیوں نے جاپانی قونصلیٹ کو لاکھوں ڈالرز کا چونا لگادیا
ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، قونصلیٹ کے دو جبکہ بینک کے بھی دو ملازمین گرفتار
12 Jun 2024
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، قربانی کا جانور بھی زخمی، ذبح کرنا پڑ گیا
واقعہ گلشن غازی سعید آباد میں پیش ایا، ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار
12 Jun 2024
فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران بچے کی پیدائش، نام محمد رکھ دیا گیا
نائیجیریا سے تعلق رکھنے والی 30سالہ خاتون نے صحت مند بچے کو جنم دیا ہے
12 Jun 2024
لاہور میں لاوارث بچوں سے بدفعلی کروانے والا گینگ گرفتار
ملزمان داتا دربار سے بچوں کو لے جاکر 500، 1000 روپے میں بدفعلی کرواتے تھے
12 Jun 2024
عمران ریاض کو حج پر جانے سے روک کر گرفتار کرلیا گیا
عدالتی حکم کے باوجود عمران ریاض جو جانے کی اجازت دینے کے بجائے گرفتار کرلیا گیا