7 Apr 2024
شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن، 2دہشتگرد ہلاک
پاک فوج نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا
7 Apr 2024
ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ تحقیقاتی ٹیموں نے تفتیش کا آغاز کردیا
تفتیشی ٹیموں نے اسلام باد کے آئی ٹین اور راولپنڈی میں نیو ٹاؤن اور کمرشل مارکیٹ کے پنسار اسٹوروں کا دورہ کیا۔
7 Apr 2024
عید کا سوٹ نہ سینے پر عوام کا درزیوں پر تشدد
پاکستان کے صوبے پنجاب کے علاقے میلسی میں یہ افسوسناک واقعات پیش آئے
7 Apr 2024
وزیراعظم اپنے خرچ پر تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم اور وفد میں شریک اراکین اپنے اخراجات خود برداشت کریں گے
7 Apr 2024
لاہور میں راشن کے نام پر دو نابالغ لڑکیوں سے سگے بھائیوں کی متعدد بار زیادتی
لاہور کے راوی روڈ پر ملزمان نے لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا
7 Apr 2024
ہزاروں سال قدیم سرخ بالوں والے 10 فٹ کے انسانی ڈھانچے برآمد
یہ دریافت امریکا کے ماہرین نے ایک دور افتادہ علاقے کے غار میں کی ہے
7 Apr 2024
رمضان کے 20 روز میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی مسجد نبوی ﷺ آمد
مسجد نبوی کی دیکھ بھال پر مامور اتھارٹی نے اعداد و شمار جاری کردیے
6 Apr 2024
بکریوں کی آبادی روکنے کے لیے حکومت کا عجیب و غریب فیصلہ
میئر نے بکری گود لو کے نام سے مہم متعارف کرادی
6 Apr 2024
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 45 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
6 Apr 2024
جی جی حدید کی بہن نے فلسطینوں کی جدوجہد آزادی کے پرچار کے لیے پروڈکشن ہاؤس خرید لیا
الانا حدید کا فلسطینیوں کی جدوجہد پر فلم بنانے کا بھی اعلان
6 Apr 2024
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی
دونوں کھلاڑیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، ترجمان پی سی بی
6 Apr 2024
شاہین آفریدی کاکول فٹنس کیمپ چھوڑ کر پشاور چلے گئے
شاہین آفریدی اپنے گھر پشاور پہنچ گئے، پی سی بی کی وضاحت بھی آگئی
6 Apr 2024
راولپنڈی میں پولیس اہلکار کی شادی شدہ خاتون سے زیادتی
پولیس اہلکار متاثرہ خاتون کا کزن ہے، بلیک میل کر کے زیادتی اور ویڈیوز کے نام پر دو لاکھ روپے وصول کیے، ایف آئی آر
6 Apr 2024
ماہ شوال کے چاند کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس 9 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگا
6 Apr 2024
27 رمضان، پاکستان کو آزاد ہوئے 77 برس مکمل
پاکستان اسلامی تاریخ کے اعتبار سے 27 رمضان جبکہ عیسوی کلینڈر کے حساب سے 14 اگست کو معرض وجود میں آیا