9 Mar 2024
مریم نواز نے میرے قتل کی منصوبہ بندی کی ہے، شیر افضل مروت کا انکشاف
اس ضمن میں ایک لاکھ روپے کی ادائیگی ہوچکی ہے
9 Mar 2024
ماہرہ خان کا برقع پہن کر رکشے میں سفر، ویڈیو وائرل
ماہرہ خان کو پنجاب کے شہر میں گھومنے کے لیے اپنے دوستوں کے ساتھ رکشہ پر سوار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے
9 Mar 2024
محمود اچکزئی نے شکست تسلیم کرلی، ووٹنگ کے مقام پر کیمرے لگے ہونے کا بھی انکشاف
خوش آئند بات ہے کہ ملک میں پہلی بار ووٹ کی خرید و فروخت نہیں ہوئی، امیدوار سنی اتحاد کونسل
9 Mar 2024
آصف علی زرداری ایک بار پھر صدر مملکت منتخب ہوگئے
آصف علی زرداری نے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی کوشکست دیدی
9 Mar 2024
شادی سے چند گھنٹے قبل باپ نے بیٹے کو کیوں قتل کردیا؟
پولیس بیٹے کے قتل کے الزام میں مقتول کے والد کو حراست میں لے لیا
9 Mar 2024
پھل فروش کی خود سوزی، 4 سالہ بچی بھی انتقال کرگئی
مقتول عارف کا بھی آصف منظر عام پر آگیا، قتل کا الزام، کارروائی کا مطالبہ
9 Mar 2024
رمضان المبارک، سرکاری اداروں میں ڈیوٹی صرف 6 گھنٹے ہوگی
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اعلانیہ جاری کردیا
9 Mar 2024
صدارتی الیکشن، ووٹنگ کا عمل جاری
صدارتی الیکشن میں آصف زرداری اور محمود خان میں مقابلہ ہے
8 Mar 2024
ایشوریہ کو ایک لفظ کہنے پر عمران ہاشمی کیلیے مصیبت کھڑی ہوگئی
بھارتی اداکار سے ایک ایونٹ میں اس متنازعہ تبصرے پر معافی کا تقاضہ کیا گیا
8 Mar 2024
عورت مارچ کے دلچسپ و عجیب پلے کارڈز
پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں عورت مارچ کی جانب سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا
8 Mar 2024
کراچی دنیا بھر میں دوستانہ فاسٹ فوڈ ورکرز کے لیے چوتھے نمبر پر براجمان
پاکستان میں 'کوئیک بائٹ' ریستوران کے ملازمین کو دنیا میں چوتھے نمبر پر سب سے زیادہ دوستانہ قرار دیا گیا ہے
8 Mar 2024
سسرالیوں نے بہو کو چھت سے نیچے پھینک دیا
خاتون تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل، سسرالیوں اور شوہر کے خلاف مقدمہ درج
8 Mar 2024
تیمور جھگڑا کو وزارت کے بدلے 20 کروڑ روپے دینے کی آفر کی حقیقت
سوشل میڈیا پر تیمور جھگڑا سے منسوب ایک بیان وائرل ہورہا ہے