29 Jan 2024
عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے بڑی کامیابی حاصل کرلی
فلم فیئر ایوارڈ کے 69ویں ایڈیشن میں دونوں نے بہترین اداکاری کا علیحدہ علیحدہ ایوارڈ جیت لیا
29 Jan 2024
بیوی پر تشدد کا معاملہ، صحافی کرن ناز اشفاق ستی کے حق میں کھڑی ہوگئیں
اینکر کرن ناز نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ایک طویل پوسٹ شیئر کی جسے انہوں نے کہانی کا دوسرا رخ قرار دیا ہے
29 Jan 2024
ہمارا نشان بدلا ہے ایمان نہیں، نواز شریف کو ویگو ڈالا بھی نہیں جتوا سکتا، عمران خان
کارکنان کی گرفتاری کے ذمہ دار چیف جسٹس ہیں، بانی چیئرمین کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
29 Jan 2024
لوگوں نے کام چھوڑ کر اپنا روزگار یوٹیوب پر گالیاں دینے کو بنالیا ہے، جسٹس مسرت ہلالی
جسٹس مسرت ہلالی کے دوران سماعت ریمارکس
29 Jan 2024
بیوی پر تشدد، اے آر وائی نے اشفاق ستی کو کام سے روک دیا
جب تک قانون اپنا راستہ اختیار نہیں کرتا اور کوئی قانونی فیصلہ نہیں آجاتا اشفاق ستی ملازمت پر بحال نہیں ہوں گے
29 Jan 2024
صحافی و وی لاگر وجاہت سعید غدار قرار
وجاہت سعید خان کے ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پر مہم شروع ہوگئی
29 Jan 2024
ایرانی وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات، دہشت گردی پر قابو پانے کیلیے بڑا فیصلہ
برادر ممالک کے درمیان کسی بھی خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے، آرمی چیف
29 Jan 2024
صنم جاوید مریم نواز کیخلاف الیکشن سے دسبتردار
صنم جاوید حلقہ این اے 119 لاہور سے الیکشن لڑ رہی تھی
29 Jan 2024
سونا غریب کی پہنچ سے مزید دور، قیمت میں اضافہ ہوگیا
فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافے سے 2 لاکھ 15 ہزار 400 روپے پر پہنچ گئی
29 Jan 2024
شرح سود 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان، اسٹیٹ بینک نے خوش خبری بھی سنادی
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پریس کانفرنس، مہنگائی میں کمی کی نوید سنادی
29 Jan 2024
اسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا فیصلہ
تمام مالیت کے نوٹ مارچ تک متعارف کرادیے جائیں گے
29 Jan 2024
کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان
بارش بنانے والا سسٹم کراچی کے گرد نواح میں دو روز تک رہے گا
29 Jan 2024
منور فاروقی بگ باس 17 کے فاتح قرار
منور فاروقی کو 50 لاکھ بھارتی روپے، گاڑی اور ٹرافی سلمان خان نے دی
29 Jan 2024
آسٹریلیا کو 27 سال بعد شکست، ٹیم کی کارکردگی پر لیجنڈری کرکٹر جذبات قابو نہ رکھ سکے
ویسٹ انڈیز نے 27 سال بعد آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دی ہے
29 Jan 2024
نیوز اینکر اشفاق ستی کا بیوی پر مبینہ بہیمانہ تشدد
ستی کی اہلیہ نے ایف آئی بھی درج کروا دی ہے