























6 Apr 2025
ٹک ٹاک پر عائد پابندی تین ماہ کیلیے مؤخر
اب جون کے وسط تک صارفین بغیر کسی تعطل کے ٹک ٹاک استعمال کرسکیں گے
6 Apr 2025
فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کیخلاف مزاحمت کی جائے، افریقی ملک کے اسکالر کا فتوی
فلسطین کے موجودہ حالات میں جہاد فرض کفایہ ہوگیا ہے، شیخ محمد الحسن ولید الدیدو
5 Apr 2025
زمین کے تنازع پر فائرنگ، سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق
لاشیں ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل، دو زخمیوں کی حالت تشویشناک
5 Apr 2025
کراچی میں حادثے کے بعد ٹریلر ڈرائیور پر خاتون کی فائرنگ، عدالت نے جیل بھیج دیا
تفصیلات کے مطابق ایک ٹریلر اور ایک گاڑی تیز رفتاری سے سفر کر رہے تھے
5 Apr 2025
مریم نفیس کے گھر اولاد کی پیدائش کی خبر سن کر کس نے کیا ردعمل کیا؟ ویڈیو دیکھیں
قریبی دوستوں اور رشتہ داروں کے قیمتی لمحات کو ویڈیو کی شکل میں محفوظ کیا گیا
5 Apr 2025
پاکستان کی عالمی سطح پر ایک اور بڑی کامیابی
پاکستان کو ایک بار پھر رکن منتخب کرلیا گیا ہے
5 Apr 2025
ویڈیو: تم لوگ فلسطینیوں کے قاتل ہو، مائیکرسافٹ کی انجنیئر کا کمپنی کے خلاف شدید احتجاج
خاتون انجینئر نے دعویٰ کیا کہ مائیکروسافٹ کی جانب سے اسرائیل کو اے آئی ٹیکنالوجی فراہم کی جارہی ہے
5 Apr 2025
آصف زرداری کی طبیعت کیسی ہے؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
آصف علی زرداری طبیعت ناسازی کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں
5 Apr 2025
گیند لگنے سے زخمی امام الحق کی حالت اب کیسی ہے؟ ڈاکٹرز کا اہم بیان
امام الحق تھرو لگنے سے زخمی ہوئے تھے
5 Apr 2025
کیا بجلی کی قیمت کم ہونے سے عام آدمی کو فائدہ پہنچے گا؟
وزیراعظم نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 41 پیسے کمی کا اعلان کیا ہے
5 Apr 2025
نیوزی لینڈ سے سیریز میں بدترین شکست پر خوش دل شاہ کی تماشائیوں پر حملہ کرنے کی کوشش
خوشدل شاہ نے طنز کے بعد گرل پار کرنے کی کوشش کی
5 Apr 2025
عرب اور اسلامی ممالک کی خاموشی حرام، اسرائیل کیخلاف جہاد فرض، علما کا مشترکہ فتویٰ
فتوے میں اسرائیل کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ کیا گیا ہے
5 Apr 2025
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر کلینک جانے والی حاملہ خاتون قتل
رواں سال میں اب تک ڈکیتی مزاحمت پر 26 شہری قتل ہوچکے ہیں
5 Apr 2025
حج 2025: پاکستانی عازمین کا پہلا قافلہ یکم مئی کو روانہ ہوگا!
روڈ ٹو مکہ کی سہولت سے عازمین کو سہولت ملے گی