























23 Apr 2024
شادی کی تقریب، مہمانوں پر خزانے کے منہ کھول دیے گئے
نارروال میں دلہا کے گھر والوں نے یہ کام کیا
23 Apr 2024
سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کی کمی
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوئی
23 Apr 2024
قدرت پاکستان پر مہربان، تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ہوگیا
سندھ بلوچستان کے متعدد گیس اور خام تیل کے کنوؤں سے پیداوار میں اضافہ ہوگیا
23 Apr 2024
ملائیشیا میں بحریہ کے 2 ہیلی کاپٹر تباہ، 10 افراد ہلاک
حادثہ فوجی پریڈ کی ریہرسل کے دوران پیش آیا
23 Apr 2024
ابراہیم رئیسی کا دورہ، پاکستان اور ایران کا قیدیوں کے جرمانے معاف کرنے پر اتفاق
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب کی ملاقات
23 Apr 2024
ابراہیم رئیسی کا دورہ، پاکستان اور ایران کے درمیان کیا معاہدے ہوئے؟
پاکستان اور ایران نے سکیورٹی، تجارت، سائنس و ٹیکنالوجی، ویٹرنری ہیلتھ سمیت 8 معاہدوں کی یادداشت پر دستخط کیے
23 Apr 2024
حزب اللہ کے حملے میں زخمی ہونے والا اسرائیلی فوج کا میجر ہلاک
حزب اللہ نے لبنان میں 17 اپریل کو اسرائیلی ٹھکانے کو نشانہ بنایا تھا
23 Apr 2024
پنجاب پولیس کے اہلکاروں کا ذہنی معذور نوجوان پر بدترین تشدد
پولیس اہلکاروں نے متاثرہ خاندان کو دھمکیاں دیں، پیسے اور موبائل بھی چھین لیا، الزام
23 Apr 2024
جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت بحال، اسمبلی میں داخلے کی پابندی بھی ختم
اسپیکر اسمبلی نے دونوں کی رکنیت معطل کردی تھی
23 Apr 2024
اینڈرائیڈ فون سستے، پاکستانی صارفین کیلیے بڑی خوش خبری
چین نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کردیا
23 Apr 2024
بنی گالہ میں قید بشری بی بی کی طبیعت اچانک خراب
بشری بی بی کی طبیعت کا سن کر پی ٹی آئی رہنما بنی گالہ پہنچ گئے
23 Apr 2024
شمالی کوریا نے دوبارہ بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا
جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق شمالی کوریا نے پیر کواپنے مشرقی ساحل سے سمندر کی طرف ایک بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔
22 Apr 2024
غیر ملکی وفود کی آمد، شاہراہ فیصل سمیت کون سی اہم شاہراہیں بند رہیں گی؟
شارع قائدین گرومندر سے شارع فیصل تک دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے بند رہینگے۔
22 Apr 2024
مونا لیزا کو اے آئی ٹیکنالوجی نے گلوکارہ بنا دیا
اے آئی کی انہی نئی صلاحیتوں کے مظہر کے طور پر ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس نے لوگوں کو حیران کردیا۔