























30 Mar 2025
محرر کی لیڈی پولیس اہلکار سے زیادتی
ملزم کھانا کھلانے کے بہانے خاتون اہلکارکوہوٹل لے کرگیا۔
30 Mar 2025
شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر منائی جائیگی
ملک بھر سے چاند نظر آنیکی شہادتیں موصول ہوئیں۔
30 Mar 2025
عید کے ایام میں کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
اس وقت شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 26 فیصد ہے
30 Mar 2025
توہین مذہب پر قتل کا خدشہ، رجب بٹ نے پاکستان چھوڑ دیا
یوٹیوبر نے اپنے وی لاگ میں اس بات کی تصدیق کی
30 Mar 2025
دنیا کے کن ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے؟
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے اجتماعات، 20 لاکھ سے زائد نمازی شریک
30 Mar 2025
بھارت میں فوج نے اپنے ہی شہریوں کو بھون دیا، ہلاکتیں
بھارتی فورسز کے ظالمانہ آپریشن: چھتیس گڑھ میں 16 قبائلیوں کو 'سرچ آپریشن' کے نام پر شہید کر دیا گیا
30 Mar 2025
کیا غنا علی نے اسلام کی خاطر انڈسٹری چھوڑ دی؟
غنا علی نے ایک پوسٹ کی اور پھر وضاحت بھی کردی
30 Mar 2025
یوٹیوبر ڈاکو کو ساتھی نے فائرنگ کر کے قتل کردیا
یوٹیوبر ڈاکو شاہد لونڈ کو ہلاک کرنے والا ڈاکو عمر لونڈ قتل ہوگیا
30 Mar 2025
مدینہ منورہ میں بھیک مانگنے ’پاکستانی خواتین‘ نے غیر ملکی عمرہ زائر کو گھیر لیا
یہ خواتین زائرہ کا راستہ روک کر اس سے اصرار کے ساتھ بھیک مانگ رہی ہیں
30 Mar 2025
بیوی کو متاثر کرنے کیلیے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروایا، مولانا طارق جمیل
میں اپنی بیوی کے لیے خود کو آراستہ کرتا ہوں، معروف مبلغ
30 Mar 2025
عائزہ خان اور دانش تیمور بچوں کی بڑھتی عمر کیوجہ سے پریشان، مداحوں سے اپیل کردی
عائزہ نے ایک روز قبل تصویر شیئر کرنے کے بعد پرائیویسی کی اپیل کی ہے
30 Mar 2025
پاکستان میں بھی بوہرہ برادری آج عید منا رہی ہے
نماز عید کے اجتماعات میں ملکی سلامتی و خوشحالی کیلیے دعائیں
29 Mar 2025
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی سادگی سے روزہ کشائی
ثانیہ مرزا نے تصویر شیئر کی تو شعیب ملک سے بھی نہیں رہا گیا
29 Mar 2025
عمران خان عید پر کیا پہنیں گے؟
عمران خان کے عید کے کپڑے اور پشاوری چپل جیل پہنچا دی گئی ہے