19 Dec 2024
امریکہ کی ایران کے میزائل اور ڈرونز پروگرام پر نئی پابندیاں
امریکی محکمہ خارجہ نے ایران کے ڈرون اور میزائل پروگرام میں ملوث ایک شخص اور دو دیگر اداروں پر پابندیاں بھی عائد کر دیں۔
19 Dec 2024
پی ٹی آئی نے سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا
سلمان احمد بیرون ملک میں مقیم ہیں، انہوں نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف ٹوئٹس کیں، نوٹی فکیشن
19 Dec 2024
پریتی زنٹاکا جنسی جرائم میں ملوث افراد کو نامرد بنانے کا مطالبہ
انہوں نے اپنے پیغام میں مداحوں سے یہ سوال بھی کیا، 'آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟
19 Dec 2024
سندھ میں عام تعطیل کا اعلان
علاوہ ازیں 26 دسمبر جمعرات کو صوبے کی مسیحی برادری کے لیے بھی عام تعطیل ہوگی
19 Dec 2024
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 600 روپے کم ہوئی۔
19 Dec 2024
ذہنی معذور ماں نے اپنے دو معصوم بچوں کو ذبح کردیا، ملزمہ گرفتار
ملزمہ کا شوہر توحید نجی بینک میں ملازم ہے، افسوسناک واقع کی تحقیقات کے لئے ماں کو آلہ قتل سمیت حراست میں لے لیاگیا ہے۔
19 Dec 2024
جی ایچ کیو حملہ کیس میں علی امین گنڈا پور سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد
ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا
19 Dec 2024
فیروز خان نے یوٹیوبر کا چیلنج قبول کرلیا
فیروز خان اور رحیم پردیسی کا مقابلہ فروری میں ہوگا
19 Dec 2024
گول انڈا 80 ہزار روپے میں فروخت
برطانیہ میں نیلامی کے دوران انڈے کی قیمت 200 پاؤنڈ لگائی گئی
19 Dec 2024
رجب بٹ کی گرفتاری میں دوست کی مخبری کا انکشاف
رجب بٹ کی ضمانت کروانے والے سیاست دان کا تہلکہ خیز انکشاف
19 Dec 2024
وی لاگر معاذ صفدر کے بھائی کی مہندی، تصاویر سامنے آگئیں
معاذ صفدر کا شمار پاکستان کے بڑے یوٹیوبرز میں ہوتا ہے
19 Dec 2024
آغا علی نے حنا الطاف سے شادی اور طلاق کے معاملے پر خاموشی توڑ دی
آغا علی نے کہا کہ وہ فی الحال دوسری شادی کرنے کے خواہش مند نہیں ہیں
19 Dec 2024
واٹس ایپ نے ویڈیو کالنگ میں نئی سہولیات متعارف کرادیں
ان تبدیلیوں کے بعد صارفین کی مشکلات آسان ہوجائیں گی
19 Dec 2024
بھارتی بحریہ کی اسپیڈ بوٹ مسافر کشتی سے ٹکرا گئی، نیوی افسر اور اہلکاروں سمیت 13 افراد ہلاک
بھارتی نیوی کے مطابق واقعہ تجرباتی آزمائش کے دوران پیش آیا ہے