27 Aug 2024
ایپل کا نیا موبائل آئی فون 16 کب متعارف کرایا جائے گا؟ تاریخ سامنے آگئی
کمپنی کی جانب سے رواں سال آئی فون 16 سیریز کے چار ماڈل متعارف کرائے جائیں گے
27 Aug 2024
سعودی عرب کی ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد حصے خریدنے کی پیش کش
یہ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت پہلا سرمایہ کاری کا منصوبہ ہو گا۔
27 Aug 2024
واٹس ایپ صارفین کیلیے زبردست سہولت، نمبر ظاہر کیے بغیر بات کرنا ممکن
واٹس ایپ نے فیچر کو آزمائشی طور پر متعارف کرادیا ہے
27 Aug 2024
ندا یاسر کو بچپن سے کس چیز کا شوق تھا؟ اہم انکشاف
میں بچپن سے ہی لوگوں کی جوڑیاں بنا دیتی تھی۔ بہت کم عمر تھی جب اپنے ماموں کی شادی کروائی۔
27 Aug 2024
گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوؤں کے حملے میں صحافی جاں بحق
گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے جس میں ایک صحافی محمد بچل گھنجوجاں بحق ہوگیا۔
27 Aug 2024
بارش کے پیش نظر حکومت سندھ نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں، شرجیل میمن
صوبے بھر میں 27 تا 31 اگست میں شدید بارشوں کا امکان ہے
27 Aug 2024
برطانیہ میں جھوٹی خبر سے ہنگاموں کا الزام، عدالت نے پاکستانی نوجوان کو رہا کردیا
نوجوان کے خلاف کوئی شواہد نہیں ملے، ایف آئی اے کا عدالت میں جواب
27 Aug 2024
کراچی میں بارش کے بعد کرنٹ لگنے کے واقعات میں 2 اموات
بیس سالہ نوجوان اور 60سالہ بزرگ جان سے گئے
27 Aug 2024
پی آئی اے کا مسافروں کی فوٹو اور ویڈیو گرافی پر پابندی کا فیصلہ
پابندی کا فیصلہ بین الاقوامی قوانین کے تحت ہیں
27 Aug 2024
چینی انڈوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
خصوصی کارگو کے ذریعے 1 لاکھ 72 ہزار سے زائد انڈے پہنچے ہیں
27 Aug 2024
اسٹیبشلمنٹ سے مذاکرات ہورہے ہیں یا نہیں؟ عمران خان کا واضح مؤقف
عمران خان نے ایک بار پھر اپنے قتل کی منصوبہ بندی کا بھی انکشاف کردیا
27 Aug 2024
بھارت میں انشورنس رقم کیلیے تاجر نے اپنے ہم شکل ٹرک ڈرائیور کو قتل کردیا
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
27 Aug 2024
انشا آفریدی اسپتال مائیکے پہنچ گئیں، چھوٹی خالہ نے بھانجے کو دیکھ کر کیا کہا؟ ویڈیو دیکھیں
شاہد آفریدی گود میں نواسے علی یار آفریدی کو لے کر گھر میں داخل ہوئے
27 Aug 2024
بشری بی بی کی بیرک میں چوہوں کی بحتاط، نماز کے دوران سامنے گرنے لگے
بشری بی بی نے عدالت میں صورت حال بیان کردی
26 Aug 2024
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش
مختلف علاقوں میں تیز ہواں کے ساتھ بارش کہیں ہلکی کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔