23 Jul 2024
دن میں 14 گھنٹے ڈیوٹی اور ہفتے میں دو چھٹیاں، بل پیش
ملازمین ہفتے میں پانچ دن کام کریں گے
23 Jul 2024
بیرون ملک اسائلم لینے والوں کے پاسپورٹ سے متعلق حکومت کا یوٹرن
حکومت نے جون میں پاسپورٹ جاری نہ کرنے اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیا تھا
23 Jul 2024
ٹریفک حادثے میں ’مرنے‘ والا کتا 4 دن بعد واپس مالک کے پاس پہنچ گیا
یہ واقعہ جنوبی کوریا میں پیش آیا ہے اور کتے کی حالت بدستور خراب ہے
23 Jul 2024
خلیل الرحمان قمر کا ایک اور تنازع سامنے آگیا
فیس بک صارف نے خلیل الرحمان کی واٹس ایپ چیٹ شیئر کردی
22 Jul 2024
ڈاکٹر نے سورج کی روشنی میں نکلنے کیلیے منع کیا اسلیے رات میں ملنے گیا، خلیل الرحمان قمر
خلیل الرحمان قمر کی پولیس افسر کے ساتھ پریس کانفرنس
22 Jul 2024
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے 3 دہشت گرد واصل جہنم
اتوار اور پیر کی درمیانی شب تین دہشت گردوں نے ضلع دیر میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کی تھی
22 Jul 2024
حیدرآباد: مختلف علاقوں سے 9 لاوارث لاشیں برآمد
لاشیں تھانہ اے سیکشن، تھانہ مارکیٹ، تھانہ حالی روڈ، تھانہ سائٹ اور تھانہ فورٹ کی حدود سے برآمد ہوئیں۔
22 Jul 2024
کراچی : سلطان آباد میں گھر سے بھاگ کر شادی کرنے والا جوڑا قتل
پولیس نے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد لاشوںکو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا
22 Jul 2024
’ڈیجیٹل دہشت گردی‘: پاک فوج نے قوم سے حمایت مانگ لی، ڈی جی آئی ایس پی کی اہم پریس کانفرنس
ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس
22 Jul 2024
اسرائیلی فورسز کا غزہ میں ظلم جاری،مزید 64 فلسطینی شہید
حالیہ دنوں میں اسرائیلی فوج نے النصیرات پناہ گزین کیمپوں کو نشانہ بنایا ہے
22 Jul 2024
دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں نسیم شاہ کی عدم دستیابی پر افسوس ہے،معین علی
دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں نسیم شاہ کی عدم دستیابی پر افسوس ہے، وہ ہماری ٹیم کی ٹاپ پک تھے۔
22 Jul 2024
کھلاڑیوں پر چھکا مارنے کی پابندی لگا دی گئی
گیندیں گھروں کی کھڑکیوں، کاروں، شیڈز اور حتیٰ کہ مقامی لوگوں کو لگتی ہیں۔
22 Jul 2024
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق اہم قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ عافیہ صدیقی ایک پاکستانی شہری ہے، اس کی جان اور عزت کی حفاظت فیڈریشن آف پاکستان کی ذمہ داری ہے
22 Jul 2024
کمشنر کراچی کا شہر میں شجر کاری مہم شروع کرنے کا فیصلہ
کمشنر نے اداروں سے کہا ہے کہ وہ تعاون کریں مل کر مہم کو کامیاب بنائیں
22 Jul 2024
حکومت کا پی ٹی آئی ڈیجیٹل میڈیا کیخلاف جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
وزارت داخلہ نے احمد وقاص جنجوعہ اور رؤف حسن کی گرفتاری کی بھی تصدیق کردی