10 Mar 2024
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج، سلمان اکرم راجہ، لطیف کھوسہ گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کا لاہور اور راولپنڈی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے
10 Mar 2024
ملتان سلطانز کے بلے باز عثمان خان کا پی ایس ایل میں بڑا اعزاز
عثمان خان پی ایس ایل کے ایک ایڈیشن میں 2 سنچریاں بنانے والے پہلے پلیئر بن گئے
10 Mar 2024
آصف علی زرداری نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
تقریب میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی شریک ہوئے
10 Mar 2024
کس ملک میں کتنے گھنٹے کا روزہ ہوگا؟ جانیے
دنیا بھر میں مسلمان چاند دیکھنے کے ساتھ روزہ رکھیں گے
10 Mar 2024
وزیراعلی کا خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ سروس بحال کرنے کا اعلان
یکم رمضان سے صحت کارڈ پر شہری مفت علاج کروا سکیں گے
10 Mar 2024
گوگل نے فلسطینوں کے حق اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے پر انجینئر کو نوکری سے نکال دیا
سافٹ ویئر انجینئر نے ایک معاہدے کی تقریب کے دوران احتجاج کیا تھا
10 Mar 2024
پرواز کے دوران دونوں پائلٹ سو گئے اور جہاز اڑتا رہا
جہاز نے دو گھنٹے 35 منٹ میں 135 مسافروں اور عملے کے چار ارکان کو باحفاظت منزل پر پہنچایا
10 Mar 2024
عارف علوی کے بطور صدر پاکستان کے دور کے اہم واقعات
عارف علوی نے پاکستان کے 13ویں صدر کی حیثیت سے پانچ سال سے زیادہ کا عرصہ عہدے پر گزارا
10 Mar 2024
سبق یاد نہ کرنے پر ٹیچر جلاد بن گیا، تشدد سے طالب علم جاں بحق
ٹیچر کے تشدد سے بچے کی ٹانگ دو جگہ جبکہ کمر کی ہڈی ٹوٹی تھی، ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا
9 Mar 2024
کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
آج کی جیت میں عرفان نیازی کے 35 رنز نے انتہائی اہم کردار ادا کیا
9 Mar 2024
حیدرآباد میں چار ہاتھ اور 4 ٹانگوں والے عجیب الخلقت بچے کی پیدائش
بچے کی چار ٹانگیں اور چار ہاتھ ہیں، بچہ مکمل طور صحتمند ہے
9 Mar 2024
ایلون مسک نے ”ایکس“ کے صارفین کوخوشخبری سنادی
کمپنی جلد ہی ایمیزون اور سیم سنگ سمارٹ ٹی وی کے لیے ایک ٹی وی ایپ لانچ کر رہی ہے۔
9 Mar 2024
خاتون عجیب بیماری میں مبتلا، بچوں کی ہنسی بھی برداشت نہیں!
کیرن نے خود کو سماجی روابط سے الگ تھلگ کرنا شروع کر دیا تاکہ اس تکلیف کو روکا جا سکے
9 Mar 2024
راکھی ساونت نے عادل درانی کی دوسری شادی پر کیا کہا؟
راکھی ساونت نے اپنے سابق شوہر عادل درانی کی دوسری شادی پر رد عمل ظاہر کیا ہے