8 Mar 2024
یکم رمضان کو بینک زکواۃ کٹوتی کے لیے بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک اعلامیہ
بچت کھاتے رکھنے والے ایسے صارفین کے اکاونٹس سے زکوۃ کی رقم وصول کی جائے۔ جن کے اکاونٹس میں مقررہ نصاب سے زائد رقم موجود ہے۔
8 Mar 2024
ملک میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
بالائی پنجاب، خیبر پختونخواہ، آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
8 Mar 2024
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 450روپے کے اضافے سے 228600 روپے ہوگئی۔
8 Mar 2024
معروف ڈرامہ آرٹسٹ ڈولی سوہی انتقال کرگئیں
ڈولی سوہی 8 مارچ کو ممبئی کے آپولو اسپتال میں کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے چل بسیں
8 Mar 2024
خان صاحب رمضان میں جیل سے باہر آجائیں گے، شیر افضل مروت
شیر افضل مروت کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں گفتگو
8 Mar 2024
آئی ایم ایف کا مذاکرات کیلیے وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ
تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کیلیے مذاکرات ہوں گے
8 Mar 2024
شہباز شریف کا عالمی دن پر خواتین کو بااختیار بنانے کا وعدہ
کراچی سمیت ملک بھر میں یوم خواتین کی مناسبت سے ریلیوں اور تقاریب کا انعقاد کیا جارہا ہے
8 Mar 2024
'کاش میں آپکی طرح ہوتی' : خدیجہ شاہ کا ریحانہ ڈار کو خراج عقیدت
خدیجہ شاہ نے ریحانہ ڈار کو خراج عقیدت اور خواجہ آصف کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے
8 Mar 2024
ایم کیو ایم کا صدارتی الیکشن میں آصف زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان
ایم کیو ایم اور پی پی قیادت کے رات گئے اسلام آباد میں مذاکرات
8 Mar 2024
اقرار الحسن کے گھر پر فائرنگ، نائن ایم ایم کے خول برآمد
پولیس کو جائے وقوعہ سے خول مل گئے، مقدمہ اندراج کیلیے درخواست دائر
7 Mar 2024
حیدرآباد میں دوستی نہ کرنے پر لڑکے نے وکیل لڑکی کو قتل کر کے خودکشی کرلی
واقعہ لطیف آباد میں پیش آیا، لڑکی کا بھائی فائرنگ سے زخمی
7 Mar 2024
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دے دی
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں یونائیٹڈ نے پانچ وکٹوں سے فتح حاصل کی
7 Mar 2024
دھاندلی سیاسی جماعتوں نے نہیں اسٹیبلشمنٹ نے کی، فضل الرحمان
شہباز شریف سے کہا کہ اپوزیشن میں آ جاؤ کہیں ہماری تحریک کا نشانہ آپ نہ بن جائیں، سربراہ جے یو آئی