7 Mar 2024
اڈیالہ جیل پر حملے کی کوشش ناکام، تین افغانی دہشت گرد گرفتار
دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری اسلحہ، دھماکا خیز مواد اور جیل کا نقشہ نکلا ہے
6 Mar 2024
دنیا بھر میں مٹاپے کے شکار افراد کی تعداد میں بڑا اضافہ
عالمی سطح پر 1990 سے 2022 تک بچوں اور بڑوں میں مٹاپے کی شرح میں چار گنا اضافہ ہوا
6 Mar 2024
لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی
قلندرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد 17 رنز سے فتح حاصل کی
6 Mar 2024
عمران ہاشمی کی اہلیہ نے انہیں چھوڑنے کی دھمکی کیوں دی؟
گزشتہ دو سالوں سے ایک ہی ڈائیٹ پلان لے رہا ہوں جوکہ چکن قیمہ، سلاد اور شکرقندی پر مشتمل ہے
6 Mar 2024
خراٹے کن امراض کی نشاندہی کرتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
یہ بات امریکا میں ہونے والی تحقیق میں سامنے آئی
6 Mar 2024
پسند کی شادی رکوانے کیلیے ساس کی بارات میں عجیب و غریب حرکت
لڑکے کے گھر والے متوسط طبقے سے تعلق کیوجہ سے اُسے بہو بنانا نہیں چاہتے تھے۔
6 Mar 2024
بھارت کو شرم آنی چاہیے، ہسپانوی خاتون سے زیادتی پر بھارتی گلوکارہ سیخ پا
ریچا چڈھا نے بھی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی ہسپانوی خاتون کے لیے گہرے دُکھ کا اظہار کیا
6 Mar 2024
بھارت میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر سیاست دان سمیت چار مسلمان گرفتار
حراست میں لیے گئے افراد میں راجیہ سبھا کے رکن منتخب ہونے والے کانگریس کے مقامی رہنما سید نصیر حسین بھی شامل ہیں
6 Mar 2024
بابر اعظم دنیا کے نمبر ون بلے باز بن گئے
نئی رینکنگ کے مطابق بابر اعظم کے 824 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں
6 Mar 2024
ریاض میں دنیا کا بلند ترین ٹاور تعمیر کیا جائے گا
کمپنی ریاض میں تعمیر ہونے والے بلند ترین ٹاور کا ڈیزائن تیار کر رہی ہے۔
6 Mar 2024
خواتین سے ٹیلی فون پر دوستی اور پھر زیادتی کرکے بلیک میل کرنے والا درندہ گرفتار
ملزم خواتین سے دوستی کر کے انہیں گھر بلاکر زیادتی کر کے ویڈیو بناتا اور بلیک میل کرتا تھا
6 Mar 2024
پاسپورٹ بنوانے کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بری خبر
محکمہ داخلہ نے فیسوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
6 Mar 2024
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
موسمیاتی ماہرین کے مطابق چاند کی پیدائش 10 مارچ کو ہوگی
6 Mar 2024
شین واٹسن کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان
آسٹریلین آل راونڈر شین واٹسن نے 2016میں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا تھا
6 Mar 2024
لیہ: ہیڈ نرس سے گینگ ریپ کے ملزمان گرفتار
ملزمان نے اسلحہ کے زور پر ڈکیتی اور ہیڈ نرس کو گینگ ریپ کا نشانہ بنایا تھا